پاک موبائل:پہلا غیر ملکی سودا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
چائنا موبائل کمیونیکیشن کارپوریشن پاکستان موبائل آپریٹر پاک ٹیل کو خریدنے پر رضا مند ہو گئی ہے جو اس وقت خسارے میں چل رہی ہے۔ اپنی اندرونی مارکیٹ کے باہر یہ چائنا موبائل کا پہلا سودا ہے۔یہ سودا 284 ملین ڈالر میں طے ہوا ہے۔ بیجنگ میں واقع اس کمپنی نےبتایا کہ اس نےلگزمبرگ میں واقع ملی کم انٹرنیشنل سیلولر سے پاک ٹیل کے 89 فیصد شیئرز خرید لیے ہیں۔ چائنا موبائل نئے انداز، مزید سرمایہ کاری اور مارکیٹنگ کے ساتھ پاک ٹیل کو دوبارہ لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ پاک ٹیل پاکستان میں سب سے بڑا موبائل آپریٹر ہے جس کے 15 ملین صارفین ہیں ملی کام نے گزشتہ نومبر میں اس وقت پاکستانی مارکیٹ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا جب اس کمپنی کومزید 1800 میگا ہرٹز جگہ دی گئی تھی لیکن یہ گرانٹ مستقل نہیں تھی۔اس کے علاوہ ریگولیٹرز نے 29 ملین کی لائسنس کی ادائیگی میں تاخیر کی بھی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔ ذرائع نے رائٹرز کو بتایا اس کے بعد سے تقریبا دس دوسرے اداروں نے اس میں دلچسپی دکھانی شروع کر دی تھی۔ | اسی بارے میں پاکستان: ٹیلی مواصلات کی دنیا میں انقلاب16 April, 2004 | پاکستان پاکستان کے اصل موبائل صارفین23 November, 2006 | پاکستان موبائل لائسنس ساڑھے تین ارب میں 14 April, 2004 | پاکستان نوکیا پاکستان میں نیٹ ورک لگائےگا12 July, 2004 | پاکستان پونے دو کروڑ موبائل فون صارفین03 October, 2005 | پاکستان موبائل اور ایس ایم ایس کا الیکشن19 April, 2004 | پاکستان اگلے برس سے فون بینکنگ شروع 21 May, 2005 | پاکستان موبائل فون اور کراچی 19 May, 2005 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||