جوہری پھیلاؤ میں ملوث نہیں: نواز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اس بات سے انکار کیا ہے ان کی حکومت جوہری پھیلاؤ میں ملوث تھی۔ نواز شریف نے بی بی سی کے انٹرویو میں کہا کہ نہ تو میری حکومت نہ ہی بے نظیر بھٹو کی حکومت کو جوہری پھیلاؤ کے بارے میں کوئی علم تھا۔ انہوں نے کہا کہ جوہری سرگرمی مطلق طور پر فوج کے کمان میں تھی اور میں نہیں بتا سکتا کہ آیا فوجی حکام کا کوئی حصہ کسی صورت میں جوہری پھیلاؤ میں ملوث تھا یا نہیں۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نے لندن پہنچنے کے بعد سلاؤ میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ جب پاکستان ایّمی دھماکہ کرنے والا تھا تو انہیں اس وقت کے امریکی صدر کے پانچ ٹیلی فون آئے تھے لیکن اس کے باوجود انہوں نے وہی کیا جو پاکستان کے مفاد میں تھا۔ | اسی بارے میں جوہری مواد، برآمد پر ضوابط سخت 27 December, 2005 | پاکستان جوہری تنصیبات محفوظ ہیں13 October, 2005 | پاکستان جوہری امور پر پاک بھارت اعتماد سازی06 August, 2005 | پاکستان جوہری امور، پاک بھارت مذاکرات05 August, 2005 | پاکستان ’جوہری نمونےحوالے کیے ہیں‘26 May, 2005 | پاکستان ’جوہری پروگرام محفوظ ہاتھوں میں‘30 April, 2005 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||