BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
’مرنے والے 30 سے 50 ہزار‘
اب سکول میں کون جائے گا۔
پاکستان آرمی کی طرف سے امدادی کاررائیوں کی ٹیم سربراہی کرنے والے برگیڈیر کمال نے بتایا کہ صرف مظفرآباد اور اس کے مضافات میں مرنے والوں کی تعداد تیس سے پچاس ہزار ہو سکتی ہے۔

برگیڈیڑ کمال نے بی بی سی کو بتایا کہ مظفر آباد اور اس کے گرد و نواح میں آرمی کی چالیس ٹیمیں اور تینتیس غیر ملکی ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

برگیڈیر کمال نے کہا ملبے سے زندہ نکل آنے والوں کی تعداد دن بدن کم ہوتی جا رہی ہے۔ پہلے دن ملبے سے زندہ بچ جانے والوں کی تعداد زیادہ تھی۔

برگیڈیر کمال نے کہا کہ وہ مرنے والوں کی صیح تعداد بتانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں لیکن ان کے اندازے کے مطابق مرنے والوں کی تعداد پچاس ہزار بھی ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس زلزلے کا سب سے بڑا المیہ یہ ہوا ہے کہ جو بچے سات تاریخ کو سکول گئے تھے ان میں سے کوئی بھی واپس گھر نہیں جا سکا ہے۔

برگیڈیر کمال نے بتایا کہ صرف مظفر آباد شہر میں مرنے والوں کی تعداد دس سے بیس ہزارہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس وقت صیح اعداد وشمار بتانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد