 | | | جہاں اللہ اللہ کرنے کے سوا کچھ نہ ہو |
گوانتانامو پر بی بی سی اردو نے اس ماہ خصوصی رپوٹیں نشر کیں اور کالمز اور بلاگز کا سلسلہ ’گوانتانامو ڈائری‘ شائع کیا۔
کیوبا میں قائم امریکی حراستی مرکز کے بارے میں آپ اور کیا جاننا چاہتے ہیں؟ ہمارے واشنگٹن کے نامہ نگار شاہ زیب جیلانی اس اتوار کو سیربین میں آپ کے سوالات کا براہِ راست جواب دیں گے۔ پروگرام میں حصہ لینے کے لئے آپ اپنی رائے یا سوال اپنے نام اور فون نمبر کے ساتھ ہمیں بائیں ہاتھ لگے ای میل فارم کے ذریعے بھیجیں، ہم آپ سے خود رابطہ کرلیں گے۔ پروگرام میں حصہ لینے کے لیے آپ اپنا سوال نام اور فون نمبر ہمیں اسلام آباد اس فیکس نمبر پر بھیجیں، 2651149 آپ ہمیں ای میل کے ذریعے بھی اپنا نام فون نمبر اور سوال ارسال کر سکتے ہیں۔ udru@bbc.co.uk۔ آپ ہمیں اس نمبر بھی ایس ایم ایس کر سکتے ہیں۔ ہم آپ سے خود رابطہ قائم کریں گے00447786202200۔ |