ہار اور جیت: عنوان تجویز کیجئے | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان اور انڈیا کے مابین نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جانے والا پہلا ایک روزہ میچ انڈیا کی ٹیم نے پانچ رنز سے جیت لیا۔ جہاں انڈیا سے آنے والے مہمانوں اور ٹیم کی خوشی کی انتہا نہ تھی، وہاں کئی پاکستانی تماشائی دل گرفتہ بھی ہوئے اور کئی رو پڑے۔ تاہم انڈیا کی ٹیم کی جیت پر پاکستانی تماشائیوں نے کھڑے ہوکر انہیں داد دی۔ ایک پاکستانی فین کی یہ تصویر اس لمحے کی ہے جب انڈیا کی ٹیم نے میچ جیت لیا۔ اس کے لئے عنوان تجویز کیجئے۔ براہِ مہربانی اپنے عنوان کے لئے کم سے کم الفاظ کا انتخاب کیجئے۔
اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔ عامر رفیق، لندن چپ کر جا ورنہ دوں گا ایک الٹی ہاتھ کی مختیار جمیل، جیکب آباد اب پچھتاوے کیا وہ ہوت، جب چڑیاں چگ گئیں میچ محمد عرفان بٹ، سپین نہ رو ابھی چار میچ اور ہیں طائف علی بھٹو، لاڑکانہ ہارنا تو ہماری بچپن سے عادت ہے محمد عبیداللہ، پاکستان ہائے میں مر گئی زینب آصف، راوالپنڈی دل میں گولی لگتی ہے تو ٹھاہ ہوتی ہے۔ محمد بلال، راوالپنڈی ہارے ہیں شان سے منیر خان، دوبئی جانی فکر مکوا، کھیل ہی تو ہے وقار کسانہ، پاکستان بے بسی یاسر رفیق، مونٹریال صرف ایک چھکا، معین بھائی رانا انجم مشتاق، ہانگ کانگ کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے منصور احمد زرگر، انڈیا کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے عمران کرمانی، لاہور پیاری، غم نہ کر، ہم ہار کے بھی جیتے ہیں شہباز، لاہور نوید کی جگہ میں ہوتی تو جیت جاتے مزمل شریف، قطر ہائے دوستی آڑے آئی فہیم خان، اٹک انوکھی مہمان نوازی آصفین علی، کراچی کاش ایسی محبت ہمیں اپنے سپاہیوں سے ہوتی۔ اے زیڈ خان غازی، افغانستان پرویز بلوچ، بحرین قیصر مصطفٰی، جرمنی یاسر علی، باٹا پور واجد عباس، دبئی اظہر خان وسیم رفیع، لاہور محمد یومان، میرپور خاص کاشف عمران، لاہور طارق لطیف، کراچی محمد حیدر اورکزئی، ہنگو ناصر خان، کینیڈا فواد فراز، امریکہ عنبرین بنگش، ٹورانٹو عنبر الیاس، ٹورانٹو علی زیدی، نیو یارک لیاقت علی خان، میانوالی نوشاد منظور، سنگاپور بلال احمد کہلون، سانگلہ ہلز عمران اختر، نیو یارک رضوان احمد بھٹی، ٹورانٹو عامر رفیق، لندن احمد نواز، مونٹریال جہانزیب گورایا، وزیرآباد عثمان ڈیوڈ عمر مختار، لاہور کامران، پشاور محمد آفاق، بریڈفورڈ یاسر نقوی، کراچی حمدان اکرم، پاکستان تہمینہ، پاکستان شکیل الرحمٰن، پشاور |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||