BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Monday, 12 January, 2004, 15:20 GMT 20:20 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
سلمان رشدی بمبئی میں: عنوان تجویز کریں
سلمان رشدی ایک طویل عرصے کے بعد بمبئی کا دورہ کر رہے ہیں۔
سلمان رشدی ایک طویل عرصے کے بعد بمبئی کا دورہ کر رہے ہیں۔
سلمان رشدی ایک طویل عرصے کے بعد بمبئی کا دورہ کر رہے ہیں۔ رشدی بمبئی میں، جہاں وہ پیدا ہوئے تھے، سولہ برس بعد لوٹے ہیں تاہم ان کا یہ دورہ کسی ہنگامہ خیز ادیب کے طور پر نہیں بلکہ ایک بوائے فرینڈ کے طور پر ہے جو اپنی حسین نئی ماڈل ساتھی پدما لکشمی کے ہمراہ ہیں اور وہ اسے خالص ذاتی نوعیت کا دورہ قرار دیتے ہیں۔ ان کی آمد کا انکشاف اس وقت ہوا جب انہیں ایک روزنامے کو انٹرویو دینے پر آمادہ ہونا پڑا۔ ان کی یہ تصویر اس ہوٹل سے باہر نکلتے ہوئے لی گئی۔ اس کیلئے عنوان تجویز کیجئے۔

آپ کے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا roman urdu mein bhej sakte ہیں۔

سید کاشف نعیم، لندن
تو ناگن میں سپیرا


عاصم محمود، گجرات
کوّا چلا ہنس کی چال۔۔۔


ثاقب احمد، بہار
شیطانی جوڑا


شاہدہ اکرم، ابو ظہبی
کہو نا پیار ہے، بابا جی


طاہر فاروقی، پاکستان
ڈسکو دیوانے آہا آہا


محمد عمران، امریکہ
میری بیٹی ہوتی تو اسی عمر کی ہوتی


میاں خالد جاوید، لاہور
گیدڑ کی جب موت آتی ہے تو شہر کی طرف بھاگتا ہے


یاسر نقوی
شیطان کے پہلو میں شیطانیت


آصف نذیر، کراچی
جنمو کے ساتھی ہم ساتھ ساتھ ہیں



ارشد بٹ، ناروے
عشق لوہارا تازہ رہندا، بھانویں داڑھی ہو جائے چٹی


تلاوت بخاری، اسلام آباد، پاکستان
جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے


ریاض احمد خان، مسقط، عمان
ابھی تو میں جوان ہوں


سعید احمد، ہانگ کانگ
واجب القتل اور قاتل حسینہ


حیدر رند، ٹھٹھہ، پاکستان
بال ٹھاکرے کو ٹھنڈ پڑ گئی


فرحان فہیم، لاہور، پاکستان
عقل نہیں ہے ٹھکانے


اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد