| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عنوان تجویز کریں
لندن میں منگل نو دسمبر کو بسٹر نامی کتے کو ڈکن نامی تمغے سے نوازا گیا۔ اس تمغے کو جانوروں کے وکٹوریہ کراس سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ بسٹر رائل آرمی ویٹنری کراس میں تلاشی کے مقاصد کے لئے استعمال ہونے والا ایک تربیت یافتہ کتا ہے جسے عراق میں اس کی اعلیٰ خدمات کے صلے میں اس تمغے سے نوازا گیا۔ یہ تصویر تمغات سے نوازنے کی تقریب کے بعد لی گئی۔ اس کیلئے عنوانات تجویز کیجئے
ملک نور، اسلام آباد شاہوں کا شکاری انجینئر ہمایوں ارشد احمد، کراچی کتوں کا سر۔۔۔ نعیم احسان، پشاور کتوں کا بادشاہ شفیق احمد، شارجہ واہ، انگریز کتا! طاہر فاروق آرائین، پاکستان کتا میرا لندن دا ہو، کراں کیہ ایس چنچل دا عزیر، لاہور پپو یار تنگ نہ کر سعید خاور، کراچی کینٹ، پاکستان ہم سا ہو تو سامنے آئے حنیف درانی، کراچی اس دور میں اچھا ہے کہ انسان کے بجائے کتے پیدا ہوں اسماعیل جینیس ڈاگ علی رضا، ملتان میں ہوں بڑے کام کا صالح محمد، راولپنڈی میرا بیٹا، بہت بہادر ہے عرفان اکرم، ایبٹ آباد، پاکستان میڈل میرا اور۔۔۔ سعید احمد چِشتی دی گریٹ ہنٹر آصف رضا، ایٹک، پاکستان کتے کی بات ہی کچھ اور ۔۔۔ محمد عامر، پاکستان کتوں کا فخر سید فاروق علی، کینیڈا شاہی کتوں کا جاسوسی کتا آصف مرچنٹ، کراچی، پاکستان ہاٹ ڈاگ عاطف افضال، راولپنڈی، پاکستان کتا نمبر ون عبدالخالق، پاکستان خدا نے کوئی چیز بے کار نہیں پیدا کی۔ بلال احمد کاہلوں، سانگلہ ہل، پاکستان بندے چھوڑو، کتے پالو ضیاء الرحمان خان، اسلام آباد، پاکستان ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔ عباس زیدی، امریکہ ایک تمغے نے مجھے کتے سے کتا کر دیا فاطمہ حسین، نیویارک، امریکہ سمجھے کچھ؟ محمد علی، نیویارک،امریکہ میں کہنے کو تو کتا ہوں پر کام کئے ہیں بڑے بڑے یاسر نقوی، برطانیہ کتا ہو تو ایسا شازیہ خان، لاہور، پاکستان صدام نوں لبھیں تے فیر گل آ سلیم کھٹانہ، اسلام آباد، پاکستان سپاہ سالارِ سگاں حسن، روس دیکھو برطانیہ کے غازی کو
|
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||