| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عید: عنوان بھیجیں
دنیا بھر میں رمضان کا مہینہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ پاکستان میں عید سے قبل رمضان کی آخری رات لڑکیاں اور عورتیں مہندی لگاتی ہیں اور چوڑیاں پہنتی ہے۔ یہ تصویر ملتان میں چوڑیوں کے ایک بازار میں چاند رات کو لی گئی ہے۔ اس کیلئے عنوانات تجویز کیجئے اپنی عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں
علی ارباز، اسلام آباد ہن ایتھے کیہہ دسیئے محمد دانیال، بارسلونا، سپین ان نازک ہاتھوں کو آزمانے کی کبھی غلطی مت کرنا کاشف ڈار، پاکستان کاش میں بھی شاپنگ کر سکتی علی نقوی، امریکہ یہاں کم نظر کا گزر نہیں، یہاں اہلِ ظرف کا کام ہے نسیم رانا، پاکستان زلفوں کو کبھی دیکھ کبھی بندِ قبا دیکھ ڈاکٹر افضال ملک، راولپنڈی، پاکستان روپ بہروپ عامر ہاشمی، گوجرانوالہ، پاکستانی ذرہ بچ کے اقبال ملک، اوٹوا، کینیڈا چوڑیاں پہنے ہاتھ بندوق چلانا بھی جانتے ہیں عبداللہ غفور، لاہور، پاکستان اب بھی مان لو کہتی ہوں میں پیار سے مرد سارے نکل جائیں عورتوں کے بازار سے طارق محمود، مانسہرہ، پاکستان تو تیر آزما میں جگر آزماؤں حسیب خان، سرگودھا، پاکستان کلاشنکوف پاؤ نی
|
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||