BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Tuesday, 02 December, 2003, 19:58 GMT 00:58 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
رفاہی شیو: عنوان دیں
کیا کر رہی ہو۔۔۔طالبان نہ دیکھ لیں۔ یاسر نقوی، برطانیہ

برطانیہ کے مشہور ریڈیو پریزینٹر مائیک پیری نے بچوں کیلئے رفاہی اور فلاح و بہبود کے کام کرنے والے ادارے کیلئے انوکھے طریقے سے چندہ جمع کیا۔ اس تقریب میں انہوں نے ایک ماڈل سے اپنی داڑھی منڈھوائی۔ اس کیلئے عنوانات تجویز کیجئے

آپکے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں


علی رضا، ملتان، پاکستان

جلدی، کہیں کوئی دیکھ نہ لے


عمر فاروق، ملتان، پاکستان

دل ہونا چاہیدا جوان، عمراں وچ کیہہ رکھیا


کامران، پاکستان

لڑکیاں مردوں سے اچھا شیو کر لیتی ہیں


عبدالقدوس، کراچی، پاکستان

دیر آئے لیکن درست بھی تو آئے


ثاقب محی الدین، امریکہ

حسن کو قاتل سنا تھا، آج دیکھا کیجئے


فیص الرسول محسن، امریکہ

دیکھتے ہیں زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے


ڈاکٹر افضال ملک، راولپنڈی، پاکستان

کنے کنے جانا بلو دے گھر


محمد نقوی، امریکہ

کعبے ’اس‘ منہ سے جاؤ گے غالب


علی رضا علوی، اسلام آباد، پاسکتان

کتھے وڈھ نہ دئیں


بابے

 بابے، امریکہ سے ڈر گئے ہو

محمد انور، بارسلونا، سپین

بابے، امریکہ سے ڈر گئے ہو


عامر ہاشمی، گجرانوالہ، پاکستان

پہلے آئیے، پہلے پائیے


اوشی خان، بیلجیئم

نازک مگر پرخطر


فاطمہ خانم، امریکہ

’مارنے والی‘ سے بچانے والا بڑا ہے


جاتی ہے تو جائے جان

 جاتی ہے تو جائے جان، بن کے رہوں گا نوجوان

علی زیدی، امریکہ

علی زیدی، امریکہ

جاتی ہے تو جائے جان، بن کے رہوں گا نوجوان


علی نقوی

ہم نے کیا کچھ نہ تیرے عشق میں محبوب کیا


عاصم محمود مرزا، گجرات، پاکستان

سنہری موقعہ: بیروزگار خواتین رجوع فرمائیں


آصف نذیر، کراچی، پاکستان

یک نہ شد دو شد


طالبان

 کیا کر رہی ہو۔۔۔طالبان نہ دیکھ لیں۔

یاسر نقوی، برطانیہ

یاسر نقوی، برطانیہ

کیا کر رہی ہو۔۔۔طالبان نہ دیکھ لیں۔


بلال احمد کاہلوں، سانگلہ ہل، پاکستان

اووو۔۔۔۔۔ ذرا بچا کے


نعمان احمد، راولپنڈی، پاکستان

ایک ٹکٹ میں دو مزے


فدا محمد، ٹورنٹو، کینیڈا

صفائی نصف ایمان ہے مگر سعید انور کو کیا ہوا؟


محمد علی پنہور، خیر پور، پاکستان

حجامت با لذت


قیصر بٹ، لاہور، پاکستان

ایک تیر دو شکار


اسی بارے میں

 اگلے ڈرامے میں پھر ملیں گے

نسیم رانا، پاکستان

اسی بارے میں

 ہن ایتھے کیہہ دسیئے

علی ارباز، اسلام آباد


اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد