| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
وہ ایک سجدہ: عنوان تجویز کریں
رمضان کا مہینہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے مقدس مہینہ ہے۔ اس مہینے جہاں بڑوں کا ایک ہجوم مساجد میں امڈ آتا ہے وہاں بہت سے بچے بھی ان کے ہمراہ دکھائی دیتے ہیں۔ یہ تصویر پاکستان میں ایک امام بارگاہ میں عصر کی نماز کے دوران کھینچی گئی۔ اس منظر کےلئے عنوان تجویز کیجئے۔ اپنی عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔
علی زیدی، امریکہ پہلے فوٹو عمرگل خٹک، لاہور، پاکستان ایک انار، سو بیمار محمد ثاقب احمد، بہار، پاکستان میں سجدے میں گرا ہوں، میرے مالک اٹھالے علی رضا علوی، اسلام آباد، پاکستان اوئی اللہ میں تو پھنس گیا۔ علی ارباز خان، اسلام آباد، پاکستان آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں طارق ناداں گر گیا سجدے میں جب وقتِ قیام آیا۔ عرفان اسلم، کینیڈا صرف ’ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے‘۔ شیخ خرم شہزاد، فرینکفرٹ، جرمنی وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے۔ ابرار، بالٹی مور، امریکہ متذبذب پھول عمران منیر، سعودی عرب اے خدا اے خدا سعادت احمد، پشاور، پاکستان میں کیا کروں نعمان احمد، راولپنڈی کینٹ بے نمازی ہوں جھکا جاتا نہیں۔
|
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||