| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بش صدام: عنوان تجویز کریں
آسٹریلیا، کینبرا میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے عراق میں جنگ کے مخالف مظاہرین صدر بش اور سابق عراقی صدر کے ماسک پہنے ہوئے ہیں۔ امریکی صدر بش نے جو آسٹریلیا کے ایک دن کے دورے پر ہیں ،پارلیمنٹ سے خطاب کیا اور جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا۔ اپنی عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں
سمیع اللہ کاہلوں، پاکستان احمق کو اپنے سے بڑا احمق مل ہی جاتا ہے۔ ایس محمد نہلے پہ دہلا اعجاز احمد، پاکستان ہم لاکھ چھپائیں پیار مگر دنیا کو پتہ چل جائے گا۔ جعفر چنگیزی، ہانگ ژو، چین دوست دوست نہ رہا، پیار پیار نہ رہا ماہین بھٹی، کراچی، پاکستان پیارا دشمن میر نعیم مری، سبی، پاکستان میر نے واعظ سے کر لی دوستی نسیم رانا، پاکستان اگلے ڈرامے میں پھر ملیں گے عقیل نقوی، ٹوکیو، جاپان آخر ہماری رگوں میں ایک ہی تیل دوڑتا ہے۔ جعفر حسین چنگیزی، ہانگ ژو، چین دوستی امتحان لیتی ہے۔ ڈاکٹر افضال ملک، راولپنڈی، پاکستان پیار کے رشتے علی ارباز خان، اسلام آباد، پاکستان عہدِ حاضر کے یزید۔ محمد ثاقب احمد، بہار، بھارت میرے یار تجھے ڈھونڈوں میں کہاں؟ زاہد محمود مغل، مظفر آباد، پاکستان پٹرول اِز تھکر دیں بلڈ۔ مرزا عاصم محمود، گجرات، پاکستان آؤ سہیلی مِل کر چلیں پیا سنسار۔ طاہر عزیز جنجوعہ، ٹورانٹو، کینیڈا آ سینے نال لگ جا ٹھا کر کے۔ عبداللہ عزیز الغفور، لاہور، پاکستان تم نہ جانے کس جہاں میں کھو گئے ہم بھری دنیا میں رسوا ہو گئے زبیر، لاہور، پاکستان دل چیز ہے کیا جانا، یہ جاں بھی تمہاری ہے۔ دلپذیر جنجوعہ، راولپنڈی، پاکستان کبھی ہم میں تم میں یارانہ تھا۔۔۔ نور الاسلام، کراچی، پاکستان کیسا لگا ہمارا نشانہ؟ زاہد خان ہم تو بھائی بھائی ہیں۔ فرمان مروت، بنو، پاکستان صدام: میرے رہنے کا بندوبست کر لیا کیا؟ بُش: ہاں ہاں! کیوں نہیں۔۔۔ محمد سیف الدین، جدہ، سعودی عرب دنیا کو بہت الّو بنا لیا اب پھر تھوڑی دوستی ہو جائے۔ محمد عثمان، سرگودھا،پاکستان وچوں وچوں کھاندے جاؤ، اتوں رولا پاندے جاؤ محمد فدا، ٹورنٹو، کینیڈا پلیز مجھے وائٹ ہاؤس میں سیاسی پناہ دے دو۔ عاصم محمود مرزا، گجرات، پاکستان آؤ سہیلی مل کے چلیں پیا سنسار ایاز شیراز، کراچی، پاکستان اے جپھی مار کے ملیا اے یار فرزانہ بتول، اسلام آباد، پاکستان دو قاتل ڈاکٹر افضال ملک، راولپنڈی،پاکستان تم نے خون پیا میں نے پیٹرول طارق محمود، مانسہرہ، پاکستان خوب جنگ جنگ کھیل لیا آؤ اب گلے ملیں ہارون چوہدری، کراچی، پاکستان کبھی ہم میں تم میں بھی پیار تھا علی رضا علوی، اسلام آباد ہم کل بھی ساتھ تھے اور آج بھی قریب ہیں علی ارباز خان، اسلام آباد، پاکستان عہدِ حاضر کے یزید
|
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||