BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Saturday, 03 January, 2004, 17:05 GMT 22:05 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
عنوان دیں: بالی وڈ کی اداکارائیں
کرینا کپور اور ایشا دیول
کرینا کپور اور ایشا دیول

ممبئی میں بالی وُڈ کی فلم لائن آف کنٹرول کی موسیقی کی ریلیز کے موقع پر ایک اخباری کانفرنس میں اداکارہ ایشا دیول اور کرینا کپور شامل ہوئیں۔ لائن آف کنٹرول نامی یہ فلم کشمیر میں انیس سو ننانوے کی کارگل لڑائی پر بنائی گئی ہے۔

اس تصویر کے لئے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجئے۔

آپ کے عنوانات

آپ اپنے عنوانات اردو، انگریزی یا roman urdu mein bhej sakte ہیں۔


رضوان صدیقی، گجرانوالہ، پاکستان

جو مرضی ہو ایوارڈ تو مجھے ملے گا۔


رضوان بشیر، ریاض، سعودی عرب

یہ دل مانگے مور


شوکت علوی، سعودی عرب

یہ کیا ہو رہا ہے دیکھو تو


طاہر فاروق آرائیں، میرواہ گورچانی، پاکستان

’کرشمہ کتنی پیاری لگ رہی تھی دلہن بن کے‘


احمد، امریکہ

نو لائن، نو کنٹرول


سہیل انور، راولپنڈی

کشمیر میں تعینات نئی بھارتی فوج


ناصر سرور، ہملٹن، کینیڈا:

پلٹ تیرا دھیان کدھر ہے


اویس قرنی، جہلم

انڈیا کے ثقافتی میزائل


ذیشان اسلم، راولپنڈی

اب فیصلہ مشکل ہے


اویس خان، کورنگی

ایک ہری مرچ، ایک لال مرچ


شکیل انوار، راولپنڈی

بوڑھی پریشان، جوان حیران


وقاص ورائچ، رحیم یار خان

شکل مومنان، کرتوت ’کافراں‘


رضوان جان، اسپین

ہم سے بڑھ کر کون


اقبال ملک، اسلام آباد

نازکی ان کے لب کی کیا کہئے!


نثار احمد، اسپین

نہلے پے دہلا


چاند راجپوت، سیالکوٹ

سیل لگی ہے!


چودھری عمر فاروق

ایک جنگل میں دو شیر


منصور احمد، اسلام آباد

کاش! کوئی مل جائے ایسا حسین


اقبال ملک، اسلام آباد

چاند چہرہ، ستارہ آنکھیں


افضال طاہر، لاہور

آؤ گرائیں نفرت کی دیواریں


عبدالطیف، کینیڈا

ہمیں لائن آف کنٹرول پر بھیج کر تو دیکھیں


ڈاکٹر افضال ملک، راولپنڈی

میٹھا یا حسین زہر!


ہمزہ ایم، نیویارک

کبھی خوشی کبھی غم


فیصل تقی، کراچی

کب نظر میں آئیگی بےداغ سبزے کی بہار


اقبال ملک، اسلام آباد

زہریلی فلموں کی معصوم حسینائیں


احسان ملک، امریکہ

سیلیبریٹیز آف وار


رشید پہلوان، لاہور

دیکھو ہمیں مگر پیار سے


کاکا خان، ہالینڈ

ایسے نہ ہمیں تم دیکھو


رابعہ نظیر، ناروے

ہم سے اچھا کون؟


افضال ملک، راولپنڈی

پیار ہی پیار


عاطف رفیق، پاک پتن

دل کی باتیں


خدا بخش، بلوچستان

تم ہی تو ہو انمول


سید رِضوی، کراچی

دو شکاری حسینائیں


ہمایوں راشد، اوکاڑہ

ایک کریلا، دوسرا نیم چڑھا


عبدالقدوس، کراچی

ریڈ سِنگل یا گرین سِنگل؟


ہارون رشید، سیالکوٹ

آؤٹ آف کنٹرول


ناہید احمد، جہلم

لاکھ چہرہ چاند جیسا، دل کے کالوں سے اللہ بچائے


ثاقب محمود، کینیڈا

دیتے ہیں یہ بازی گر دھوکہ کھلا


شاہ خالد، ان سے اچھی کوئی نہیں!


کوثر نعیم، دوبئی

ہے کوئی ہم سا تو سامنے آئے۔


اظہر اقبال بٹ، متحدہ عرب امارات

انکھیوں سے گولی مارے۔۔۔


بلال میر، اسلام آباد

معصوم پرندہ ظالم شکاری


یاسر نقوی، انگلینڈ

ہم کسی سے کم نہیں


طارق گیلانی، کشمیر، پاکستان

تجھ پر نظر ہے


ابوالحسن، لاہور

پاکستان کے خلاف بالی وُڈ کا ہراول دستہ


راجہ کیانی، پنڈی

کشمیر فتح ہونے کو ہے


عنبرین بنگش، ٹورانٹو

اشتہار برائے ضرورت رشتہ


عدنان مبین، کراچی

برفانی حسینائیں


طیب ریاض، اسلام آباد

بدنام جو ہوگئے تو کیا نام نہ ہوگا!


حامد رضا، اسلام آباد

جنہیں غرور ہو آئیں کریں شکار ہمیں!


ارشد بشیر، ملتان

یہی تو پیار ہے


شاہد سید، امریکہ

لائیک برادر، لائیک سِسٹر


علی رضا علوی، اسلام آباد

دو حسینائیں


عباس ہامیہ، پاکستان

غزل آنکھیں، پری چہرہ


میرعالم مسجدی، متحدہ عرب امارات

نائیس فلاورز


نہ رو

نہ رو، فیر آجائیں

علی رضا علوی، پاکستان

اسی بارے میں

 میرے گھٹنے میں دردِجگر ہوگیا

شازیہ خان، لاہور، پاکستان


اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد