| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بش مشرف دوستی: عنوان تجویز کریں
پاکستان امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صفِ اول کے حلیفوں میں سے ہے۔ پاکستان کی اس پالیسی کا سہرا جنرل مشرف کے سر پر باندھا جاتا ہے جس کا اعتراف امریکی صدر جارج بش بھی اور کئی اہم امریکی اہلکار بارہا کر چکے ہیں۔ خود جنرل مشرف بھی صدر بش سے اپنے قریبی سیاسی اور ذاتی مراسم کا اظہار کرتے ہیں۔ صدر بش اور صدر مشرف کی یہ تصویر ستمبر میں اقوامِ متحدہ کے اجلاس کے ایک دن بعد نیویارک کے ایک ہوٹل میں ملاقات کے دوران لی گئی۔ اس کےلئے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجئے۔
اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔ افضل کریم، لاہور، پاکستان اوہ کہندی اے سیاں میں تیری آں ایم افضل طاہر، لاہور، پاکستان نہلے پہ دہلا
ثاقب محمود، مونٹریال، کینیڈا دوستی امتحان لیتی ہے، دوستوں کی جان لیتی ہے خلیل کاہلوں، بہاول نگر، پاکستان صدام سے عبرت لینا نور خان، کوہاٹ، پاکستان اور مجاہد پیش کروں امیر زیب خان، پاکستان یورز موسٹ اوبیڈیئنٹلی عطا حسین، امریکہ اس نے پوچھا جناب کیسے ہو، اس خوشی کا حساب کیسے ہو کوثر نعیم، دوبئی ہائے وے توں دشمن نال ہتھ ملا لیا محمد مظہر، ساہیوال، پاکستان ضرورت ایجاد کی ماں
احمد خان نیازی، میانوالی، پاکستان پلیز میرے بیٹے بلو کو ڈیپورٹ نہ کرنا سلیم کھٹانہ، اسلام آباد، پاکستان ایک سی ون تھرٹی تحفے میں دوں گا ارشد بٹ، ناروے شکاری میرے نین، تو میرا نشانہ نوید سید، امریکہ ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اس کا آسماں کیوں ہو ایم خان سواتی، کراچی، پاکستان توناگن میں سپیرا اظہر اقبال بٹ، شارجہ، متحدہ عرب امارات پلیز، ضیاءالحق جیسا میرے ساتھ نہ کرنا شیریں خان، برطانیہ ہاتھ لا استاد، کیوں کیسی رہی محمد عامر خان، کراچی، پاکستان دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا عمر محتار، لاہور، پاکستان میں تہاڈا خادم، ہور حکم سعید احمد چشتی، پاک پتن، پاکستان یس باس توصیف بٹ، سیالکوٹ، پاکستان تم ملے دل کھلے اور جینے کو کیا چاہئے عرفان جاوید چوہدری، لاہور، پاکستان بش صاحب، پیراں نوں وی ہتھ لوا لو بلال احمد کاہلوں، سانگلہ ہل، پاکستان مشرف: ذرا آرام سے سر، کمر میں تکلیف ہے محمد فدا، ٹورنٹو، کینیڈا ان کے دل کب ایک ساتھ دھڑکیں گے فراز شیخ، لاس اینجلس، امریکہ بشرف
|
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||