BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Saturday, 20 December, 2003, 16:41 GMT 21:41 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
امیلڈا کے دکھ: عنوان دیں
امیلڈا مارکوس کی دکھ بھری زندگی

فلپائن کے سابق ڈکٹیٹر مارکوس کی بیوی اور خاتونِ اول امیلڈا مارکوس جو اپنے قیمتی جوتوں اور فضول خرچی کے لئے بہت مشہور تھیں، منیلا میں تیرہ نومبر کو مالی بدعنوانیوں کی تحقیقات کرنے والی خصوصی عدالت کے باہر صحافیوں کو اپنا زخم اور اس پر بندھی ہوئی پٹی دکھا رہی ہیں۔ انہوں نے امریکہ اور یورپ کے دورے کے بعد عدالت میں اپنی علالت کی طبی رپورٹ جمع کروائی۔ اپنے اس دورے کی مدت انہوں نے عدالت کی اجازت کے بغیر دو ہفتے تک بڑھا دی تھی اور راستے میں لندن قیام کرتے ہوئے واپس منیلا پہنچیں۔ اس کےلئے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجئے۔

آپ کے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔


چادر اور پاؤں

 چادر دیکھ کے پاؤں پھیلاؤ

انور محمد، بارسلونا

انور محمد، بارسیلونا

چادر دیکھ کے پاؤں پھیلاؤ


عبدالقدوس، کراچی، پاکستان

بخدا اس میں کوئی جھوٹ نہیں


ناصر ملک، راولپنڈی، پاکستان

یہ چمچہ، یہ بندے، رسی جل گئی مگر بل نہیں گیا


امبرین بنگش، ٹورنٹو، کینیڈا

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور


ایم خان سواتی، کراچی، پاکستان

میں کتھے جاواں


ابوالحسن علی، لاہور، پاکستان

اف اللہ، کچھ کہہ بھی نہیں سکتے


سلیم کھٹانہ، اسلام آباد

دے جا ساقیا تیرا بھلا ہو


محمد عامر خان، کراچی

جو جوتے خریدے تھے۔۔۔


گھٹنے میں دردِجگر

 میرے گھٹنے میں دردِجگر ہوگیا

اختر نواز، لاہور

اختر نواز، لاہور

میرے گھٹنے میں دردِجگر ہوگیا


ضیاء الرحمان خان، اسلام آباد

حسن جس عمر میں ہوتا ہے، جہاں ہوتا ہے۔۔۔


فاطمہ نقوی، گوام، امریکہ

میں اتنا زور سے ناچی آج کہ گھٹنا ٹوٹ گیا!


اقبال ملک، راولپنڈی، پاکستان

جو زخم لگا ہے دل پہ، دِکھا نہیں سکتی۔


ڈاکٹر افضال ملک، راولپنڈی، پاکستان

اللہ آج تو شرم آ رہی ہے۔


ثاقب محی الدین، اٹلانٹا، امریکہ

ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا۔


علی رضا علوی، اسلام آباد، پاکستان

میں مکارن۔


عرفان جاوید، پاکستان

گوری لت تے پجامہ میرا تک وے۔


سید حسن شاہ، پاکستان

ہم خستہ حال دلوں کے محتسبو، کیا مال منال کا پوچھتے ہو۔


سٹ تے لت

 سٹ ویکھو، لت نہ ویکھو۔

حامد جاوید، لاہور، پاکستان

حامد جاوید، لاہور، پاکستان

سٹ ویکھو، لت نہ ویکھو۔


اظہر اقبال بٹ، شارجہ

ظالمو یقین کرو، بے قصور ہوں۔


عمران حیدر، سرگودھا، پاکستان

میرے بچپن کے دن، کتنے اچھے تھے دن


عامر خان، لندن، انگلینڈ

ہم آہ بھی بھرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام


سعید احمد چشتی، پاک پتن

کہاں گئے وہ دن بیتے تھے جو بہار کے


حسیب خان، ملتان، پاکستان

جتی میری چیک مچیکاں، آگئی لندن موچ وے


عمر مختار، لاہور، پاکستان

ظالمو، رحم کرو


رانا اعجاز، صادق آباد، پاکستان

بوڑھی گھوڑھی لال لگام


نہ رو

نہ رو، فیر آجائیں

علی رضا علوی، پاکستان

اسی بارے میں

 صدام نوں لبھیں تے فیر گل آ

شازیہ خان، لاہور، پاکستان


اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد