BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Wednesday, 17 December, 2003, 16:57 GMT 21:57 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
ارملا بارڈر پار: عنوان تجویز کریں
ارملا نے بارڈر پار کرلیا
ارملا واپسی پر

بھارت کی مشہور فلم اداکارہ اُرملا پچھلے ہفتے ایک وڈیو کی شوٹنگ کے سلسلے میں واہگہ سرحد کے ذریعے لاہور پہنچیں تو پاکستانی اداکارہ ریشم نے ان کا استقبال کیا اور ان سے گلے ملنے کا شاٹ عکس بند کروایا۔

ان کی یہ تصویر اس وقت لی گئی جب وہ بھارت واپس جانے کے لئے واہگہ سرحد پر پہنچیں۔ اس کےلئے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجئے۔

آپ کے عنوانات

عمران چٹھہ، لاہور،پاکستان

میری توبہ ایتھے آندی دی


ابوالحسن، لاہور، پاکستان

اف اللہ پیسے نہیں ملے


نعمان احمد، راولپنڈی، پاکستان

ہن ارام آیا ای


نہ رو
بال ٹھاکرے

بال ٹھاکرے کو کیا جواب دوں گی؟

عامر ہاشمی، گجرانوالہ، پاکستان

عامر ہاشمی، گجرانوالہ، پاکستان

بال ٹھاکرے کو کیا جواب دوں گی؟


سلیمان رانا، سیالکوٹ پاکستان

لڑکی ناک پر مکھی نہیں بیٹنے دیتی


خوشبو جعفری، اسلام آباد، پاکستان

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں


شعیب صدیقی شیخ، لاہور

ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔


واجد نعیم، پاکستان

مگرمچھ کے آنسو


احتشام فاروق چودھری، جرمنی

جذبات کا اظہار (اداکار بھی انسان ہوتے ہیں)


سعدیہ خان، کراچی

یہ تو موم کے ناک لگتے ہیں!


نویداحمد، لاہور

منہ بولے دشمن سے آغازِ محبت


عبدالقدوس، کراچی

دوبارہ واپسی کا سامان بھی کریں!


افضال طاہر، لاہور

ہوں لاہوری مونڈیاں دی یاد ستاوے


محمد اکرم رامے، ٹورانٹو

دل لے گیا وہ دل کا جانی، یہ بت بےجان رہ گیا


نہ رو

نہ رو، فیر آجائیں

علی رضا علوی، پاکستان

علی رضا علوی، راولپنڈی، پاکستان

نہ رو فیر آجائیں


ظہیر قریشی، میلان، اٹلی

روٹی روزی کے لئے یہ بھی کرنا پڑتا ہے


یاسر نقوی، برطانیہ

وہ آئے گھر میں ہمارے، خدا کی قدرت ہے


علی نقوی، امریکہ

توبہ ہے یہاں پھر اداکاری کرنی پڑی


عاصم نوید، کینیڈا

صحیح کہندے ناں لہور لہور اے


معین الدین احمد، سکاربرو، کینیڈا

آنکھ میں پھیلتا گیا کاجل


فاطمہ حسن، امریکہ

جام چھلکا تو ہاتھ میں ’آیا‘


طاہر حمید، راولپنڈی، پاکستان

کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

محبوب علی پنہور، میرپور، پاکستان

بھول نہیں سکتی یاد ہمیشہ آئے گی


ثاقب محی الدین، اٹلانٹا، امریکہ

دلوں کی دوری مٹاؤ تو کوئی بات بنے


ہن ُسڑ ُسڑ کرن دا کیہہ فیدہ

 پاکستانی زکام توں بچ کے رہنا سی، ہن ُسڑ ُسڑ کرن دا کیہہ فیدہ

حسن بٹ، امریکہ،

حسن بٹ، امریکہ،

پاکستانی زکام توں بچ کے رہنا سی، ہن ُسڑ ُسڑ کرن دا کیہہ فیدہ


سرفراز صدیقی، ٹورنٹو، کینیڈا

ریشماں سے مل کر نہا تو لیتی


سلیم کھٹانہ، اسلام آباد، پاکستان

جاتے ہی دوائی لوں گی


ثاقب وڑائچ، ٹورنٹو، کینیڈا

روتی کیوں ہو بنو، اب تو آنا جانا لگا ہی رہے گا


اظہر اقبال بٹ، متحدہ عرب امارات

پاکستانی لوگوں کی جدائی کا غم، سیکسی ماحول میں واپسی کی خوشی


اسی بارے میں

 بابے، امریکہ سے ڈر گئے ہو

محمد انور، بارسلونا، سپین

اسی بارے میں

 صدام نوں لبھیں تے فیر گل آ

شازیہ خان، لاہور، پاکستان


اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد