اوئے لال پگڑی والے!! | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ہندوستان کے وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی دارالحکومت نئی دہلی میں سکھوں کے روحانی رہنما گورو نانک دیو کی سالگرہ کے موقع پر رنگیلی پگڑی پہنے ہوئے۔ گورو نانک دیو پندرہ اپریل چودہ سو انہتر کو پنجاب کے گاؤں تلونڈی میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی سالگرہ پر واجپئی ایک پروگرام میں شرکت کررہے تھے۔ اس تصویر کے لئے مناسب عنوان دیں۔
اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا roman urdu mein bhej sakte ہیں۔ نوید، جاپان: بھیا گھٹنوں میں زنگ لگ گئی اسلم، پاکستان: اکیلا اکیلا سارا پرساد کھا گیا عنبرین بنگش، ٹورانٹو: دریا میں رہنا ہے اور مگرمچھ سے بیر اقبال ملک، اسلام آباد: الیکشن سِنگھ ناصر محمود ملک، پاکستان: ترچھی پگڑی والے افضال ملک، راولپنڈی: واجپئی سنگھ مسعود پنِ زئی، کوئٹہ: تم مجھے جانتے نہیں ہو! راؤ عاصم، پاک پتن: ہائے تیرا نکھرا سعید احمد چشتی، پاک پتن: کالی تیری چوٹی ہے۔۔۔ محمد ثاقب احمد، بہار: بہروپیہ محمد عامر، پنجاب: الکیشن قریب ہے ہاشمی، پاکستان: اتنا غصہ محمد فاضلی، کینیڈا: اچھی کوشش ہے! سعید احمد، ہانگ کانگ: اوئے کہاں پھنسا دیا ثاقب محمود، کینیڈا: میں تو صاحب بن گیا الیاس بنگش، ٹورانٹو: رام تیری گنگا میلی ہوگئی عاصم الدین، انگلینڈ: ارے میں کہاں پھنس گیا! | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||