کپیل اب ہیرو: عنوان تجویز کریں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تیز رفتار بالر کپیل دیو کو ممبئی کی فلمی صنعت بالی وڈ میں ایک باکسر کی زندگی پر بننے والے فلم ’آریا‘ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ اس فلم کا مرکزی کردار جو ایک پیشہ ور باکسر ہے باکسنگ کو خیر آباد کہہ کر ٹی وی کے لیے کھیلوں کی رپورٹنگ کرنا چاہتا ہے۔ اس تصویر میں وہ جمناسٹک کی دنیا کی عظیم کھلاڑی نادیہ کمانچی کے ساتھ کسی بات پر قہقہہ لگا رہے ہیں۔ یہ تصویر کچھ عرصہ قبل بمبئی میں ہونے والے ایک سپورٹس فورم کے افتتاح کے موقعہ پر لی گئی تھی۔ اس کے لئے عنوان تجویز کیجئے۔ براہِ مہربانی اپنے عنوان کے لئے کم سے کم الفاظ کا انتخاب کیجئے۔
اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔ ندا رشید، امریکہ رج کے ہس لے پر میری فلم ضرور ویکھیں اصغر ندیم، امریکہ گوری تیرا گاؤن بڑا پیارا، میں تو گیا مارا سعید اختر، ٹورنٹو بیوٹی اینڈ دی بیسٹ حرا مصور، کراچی ہا ہا ہا۔۔۔تیری فلم دیکھنے سے پہلے ہی پاگل ہوگئی محمد شاہد حان لودھی، ملتان مسکرائیے خون بڑھتا ہے فرحان الحق، لاہور نئی بتیسی، نئی چمک فرخ، ڈیرہ غازی خان کاٹ بی ہائینڈ سجاد بیگ، گلگت اب آئے ہو ہاتھ میں جاپانی سپیشل بڈھا دیو، لگدا اے کڑی دا پیو اظہر فاروق، لاہور تو آپ ہیرو بننے جا رہے ہیں۔۔۔ہا۔۔۔ہاہاہاہا محمد یونس عطاء، بدھلہ سنت دیکھ لیں میرے دانت پورے ہیں راحت رانا، کراچی لگتا ہے بات سمجھ میں آگئی ہے جاوید احمد، کراچی ہنس پیارے ہنس، یہی دن ہیں محمد رزاق، جاپان جی چاہتا ہے تجھے کھا جاؤں عمران، کویت آج گُلی ڈنڈا نہ کھیلیں؟ عاصم علی خان، پاکستان جو ہنسی وہ پھنسی محمد ثاقب احمد، بہار ہاؤزیٹ محمد ارشد بشیر، ملتان دیکھ لیں۔۔۔قسم سے میں کچھ نہیں کھا رہی شاہد اکرم، یو اے ای کیا بات ہے۔۔۔لگتا ہے عقل داڑھ نلک آئی ہے بیال احمد، سانگلہ ہلز کیا آپ بھی کلوز اپ کرتے ہیں؟ احمد درانی، کینیڈا حور کے پہلو میں لنگور ثاقب محمود، مونٹریال نہ ڈر کڑیے، یہ کپیل دیو ہے کوئی دیو نہیں ہے محمد خورشید عالم، گکھڑ لگ پتے جان گے۔۔۔ اے کوئی فاسٹ بولنگ نئی جیڑی ارام نال کرا لیں گا۔ عمران علی، برطانیہ کون سے دانت میں درد ہے؟ اسلم خان، یو اے ای لنگور بنا ہیرو عدنان مبین، کراچی اب عمران کو بھی فلم میں آنا ہو گا مانی بابا، کویت لگتا ہے دونوں نے اپنی اپنی ساس کے مرنے کی خبر سن لی ہے۔ شعیب اعوان، رنگپورہ کوّا چلا ہنس کی چال آصف علی، پاکستان مزہ اب شروع ہوا افضل طاہر، جی ٹی روڈ لاہور کاش میں فلم میں آپ کی ہیروئین ہوتی نعیم چوہدری، جہلم کینٹ کباب میں ہڈی حسم بلوچ، بحرین زیادہ مت ہنسانا ورنہ رو دوں گا رزاق چیمہ، جاپان حور کے پہلو میں لنگور محمد یاسین، فیصل آباد کھیل کا میدان |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||