BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Thursday, 12 February, 2004, 18:04 GMT 23:04 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
رابن اور سروینو: عنوان بھیجیں
News image

جرمنی میں برلن فلم فیسٹِول کا آغاز ہوگیا ہے۔ دنیا بھر سے فلم و فن کی مشہور ترین ہستیاں اس میں حصہ لینے کے لئے جمع ہو رہی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اس فیسٹِول کی کامیابی کا راز اس میں حصہ لینے والی فلموں اور بڑی حد تک دنیا بھر کے ستاروں کی شمولیت اور گلیمر پر ہوتا ہے۔ یہاں آنے والے اداکاروں اور اداکاراؤں کے لئے ہر وقت سینکڑوں فوٹوگرافر موجود ہوتے ہیں جو پل جھپکنے میں ان کی تصاویر اتار لیتے ہیں۔ تاہم بہت سے ستاروں کو اس توجہ کا احساس بھی ہوتا ہے اور وہ اس کا خوب فائدہ اٹھاتے ہیں۔

اس تصویر میں ہالی وڈ کے مشہور ادکار رابن ولیمز اور اداکارہ میرا سروینو اپنی فلم ’دی فائنل کٹ‘ کی سکریننگ کے لئے آرہے ہیں جس میں ان دونوں نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ اس کے لئے عنوان تجویز کیجئے۔

براہِ مہربانی اپنے عنوان کے لئے کم سے کم الفاظ کا انتخاب کیجئے۔

آپ کے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔


عقیل احمد، لاہور

پپو یار تنگ نہ کر


محمد عظیم گجر، لاہور

اوہ یہ۔۔۔یہ مچھر نے کاٹا ہے


محمد عبیداللہ، فیصل آباد

تھوڑی سی لفٹ کرادے


امجد علی بٹ، لاہور

ابھی نہیں تو کبھی نہیں، اوکے


محمد خورشید عالم، گکھڑ

ابھی تو میں جوان ہوں


رضوان اصغر، لاہور

کاش میری بیوی بھی تیری طرح ہوتی


شاہد، پاکستان

ذرا احتیاط سے، میں نازک سی خاتون ہوں


عاصم علی، پاکستان

حسن پر گرہن


ڈاکٹر افضال ملک، راولپنڈی

چھو لینے دو نازک کندھے کو۔۔۔۔


شاہد، پاکستان

حور کے ساتھ لنگور


محمد یومان، میرپور خاص، پاکستان

لال پری چپکے سے آنا۔۔۔


عدنان مبین، کراچی

تصویر دیکھ کر کچھ کچھ ہوتا ہے۔۔۔


افضال ملک، راولپنڈی

کاش میں تیری آنکھ کا کاجل ہوتا۔۔۔


عباس ہمیہ، ہنزہ، پاکستان

واہ کیا نزاکت ہے۔۔۔


ریاض احمد، سرحد

لوک ایٹ می ڈارلِنگ


عمران، شیکاگو

ہائے اللہ میاں!


اختر نواز، لاہور

یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں


صلاح الدین لنگا، جرمنی

ہم جرمنی میں رہ کر بھی محروم رہ گئے


شاہدہ اکرم، ابوظہبی

کون سا باڈی لوشن استعمال کرتی ہو؟


رانا نجم مشتاق، ہانگ کانگ

نئی لیلا، پرانا مجنوں


بلال احمد کہلون، پاکستان

ذرا بھاری ہے یار، کی۔۔۔۔


عطاء اللہ شاہ، بلوچستان

ٹچ میں ناٹ پاپا!


سعید احمد، ہانگ کانگ

کاش یہ میری ہوتی!


محمد شہزاد انجم، سیالکوٹ

بوڑھا گھوڑا، لال لگام


اعجاز احمد، ٹورانٹو

یہ تیرا نازک بدن ہے، یا کوئی مہکتا گلاب


عاصم محمود مرزا، گجرات

بڈھا میرا عاشق


پرویز بلوچ، بحرین

پاپا یار تنگ نہ کر


اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد