’کیوں ہو گیا ناں پیار‘: عنوان تجویز کریں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
سابق مس ورلڈ اور بالی وڈ کی حسین اداکارہ اشوریہ رائے اور بالی وڈ کے اداکار وویک ابرائے کے بارے میں ہونے والی سرگوشیوں کو ایک نئی ہوا مل گئی ہے جس کی وجہ تازہ ترین فلم ’کیوں ہو گیا ناں پیار‘ ہے۔ اس میں دونوں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور اس کی وجہ سے زیادہ تر ساتھ دیکھے جاتے ہیں۔ یہ تصویر اسی فلم کے سیٹ پر لی گئی ہے۔ اس کے لئے عنوان تجویز کیجئے۔ براہِ مہربانی اپنے عنوان کے لئے کم سے کم الفاظ کا انتخاب کیجئے۔
اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔ آدم خان، صوات، پاکستان ہم ساتھ ساتھ ہیں جاوید، کراچی تم سے بھی بےوفائی ملے تو ہم جی نہ پائیں گے یاسر نقوی، کراچی دو دیوانے دو پروانے عباس ہمیہ، ہنزہ، پاکستان کاش کہ تم میرے لئے ہوتے احمد سعید، ہانگ کانگ سلمان کے بعد نمبر دو شکار رانا عثمان، ہانگ کانگ ویویک یار ذرا بچ کے تنویر، حیدرآباد، سندھ عشق ہے عشق بلال عبدالرؤف سِدھو، پاکستان ابھی میں جوان ہوں اے ملک، مانٹریال، کینیڈا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا جاوید اقبال، کینیڈا میٹھی قید (سویٹ پوائزن) راشد حسین، پاکستان ہم بھی تو راہوں میں کھڑے ہیں عقیل احمد، لاہور کسے دیکھ رہے ہو عقیل احمد، لاہور اس پیار سے میری طرف نہ دیکھو موسیٰ سلیم، راولپنڈی محبت مجھے ان جوانوں سے ہے۔۔۔۔ غلام موسیٰ، چترال، پاکستان کوئی نہیں تم سا ریحان جعفری، کراچی جو جیتا وہی سکندر ریاض، ہنزہ، پاکستان تیرا جادو چل گیا کامران منور، لاہور آپ کون سا شیمپو استعمال کرتی ہیں؟ اشرف شاہ، ٹورانٹو پھول اور کانٹے کا ساتھ ساتھ طارق اقبال، شارجہ نیا ہے سیکھ جائے گا اکرام الحق، جرمنی راجہ کو رانی سے پیار ہوگیا خانم سمرو، پاکستان اگلا شکار کون ہوگا ذراہ بتانا محمد عظیم گجر، لاہور کاش تم میرے ساتھ نہ ہوتے محسن رضا علی، پاکستان ایک اور لو اسٹوری محمد عبیداللہ، فیصل آباد ایشوریہ کا ٹائم پاس۔۔۔ معظم انصاری، مانچسٹر ہوتا ہے تماشا شب و روز میرے آگے۔۔۔ حسین بلوچ، بحرین ہم ہیں راہی پیار کے خانم سمرو، کراچی ہور کوئی نہیں لبھیا تینوں امجد عبداللہ، ملکہ ہنس یہ پل بھر کا ساتھ، پھر کسی اور کا ہاتھ عاصم محمود مرزا، گجرات سلمان آؤٹ، وویک اِن میر عالم مسجدی، دوبئی کیا کروں میرا شوق ایسا ہے شاہد یوسف، سیالکوٹ ہم دو، ہمارا ایک رانا انجم سہیل، ہانگ کانگ نیا سال، نیا تحفہ ناصر ملک ناصر، اسلام آباد چار دن کی چاندنی ہے پھر۔۔۔۔۔ ڈاکٹر افضال ملک، راوالپنڈی گوروں کی نہ کالوں کی، دنیا ہے دل والوں کی محمد علی، کراچی ایسا پیار روز ہوتا ہے محمد شہزاد انجم، سیالکوٹ نواں منڈا، پرانی کڑی محمد علی پنہور، خیرپور ’تیرے حسن کو دیکھنا چاہتا ہوں۔‘ ’ذرا ٹہر جاؤ میں چشمہ لگا لوں۔‘ محمد خورشید عالم، گکھڑ جنا تیری مرضی نچا بیلیا، پر کسے ہور نال پیار پا بیلیا پرویز بلوچ، بحرین ہائے کمبخت، تونے پی ہی نہیں منیر حسین، اسلام آباد میں فیر کنوارا رہ گیا محمد ثاقب احمد، بہار کس کس سے پیار کروں صلاح الدین لنگاہ، جرمنی تیرا بخار بھی جلدی اتر جائے گا عطا جمیل رحمان، سعید اباد کیا ای میل ہے اس کا، ذرا دو ناں یار اعجاز اعوان، کراچی ویویک گیا کام سے شاہدہ اکرام، ابوظہبی کو مل گیا ۔۔۔ مل ہی گیا امینہ راشد، کینیڈا ہم دل دے چکے صنم اعجاز احمد، ٹورنٹو میں کیہیا گل سن جا خان جی رابعہ ارشد، ناروے نیا شکار محمد سلیم خان، راوالپنڈی چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ۔۔۔۔۔ آہ ہستہ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||