BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
آرنی کا ارتقا: عنوان تجویز کریں
آرنی کا ارتقا: عنوان تجویز کریں
آرنی کا ارتقا: عنوان تجویز کریں

کچھ عرصہ قبل ہالی وڈ کے اداکار آرنلڈ شیوازینیگر کے ارتقاء کے متعلق ہالی وڈ میں ایک نمائش ہوئی۔ اس نمائش میں ان کے مرحلے وار ارتقا کے تین لمحات کا انتخاب کیا گیا۔ پہلا جب وہ کونان دی باربیریئن نامی فلم کے ہیرو بنے، دوسرا جب وہ ٹرمینیٹر کے ہیرو بنے اور تیسرا جب وہ کیلیفورنیا کے گورنر منتخب ہوئے۔ اس تصویر میں میوزیم کے ڈائریکٹر ان کے ان تینوں لمحات کے مجسموں پر آخری نظر ڈال رہے ہیں۔

اس تصویر کےلئے کم سے کم الفاظ میں عنوان تجویز کیجئے۔

آپ کے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔


ناصر سرور، کینیڈا

امن کا نقشۂ راہ


بلال، پاکستان

ناقابلِ شکست


محمد علی پانہور، سندھ

بابُل کا ڈاکو، کیلیفورنیا کا گورنر


ایم اختر بٹ، سیالکوٹ

امریکن گجر اِن ایکشن


عبدالستار، وینکوور

انسان کا ارتقاء


ملک اقبال احمد، اسلام آباد

بہروپیا اِن کیلیفورنیا


ڈاکٹر افضال ملک، راولپنڈی

جیسا دیس ویسا بھیس


شاہد شاہدی، سیالکوٹ

مرد ہے تو سامنے آئے


سعد، پاکستان

بندے دا کوئی پتہ لگدا اے


بے نام

مجسم امریکی نفسیات


ڈاکٹر عبدالمجید، فیصل آباد، پاکستان

امیر ملک کا طارق عزیز


امجد عبداللہ، پاکستان

شیواجی غصہ جان دیو


معظم انصاری، مانچسٹر، برطانیہ

میں لوٹ کے آؤں گا


حسنین شیخ

پہلوان گورنر


خالد قریشی، امریکہ

بالآخر میں گھر پہنچا


محمد قاسمی، ویسٹ انڈیز

حکومت ٹارزن کی


خان گل، پاکستان

عراق سے عاق


افضل طاہر، لاہور، پاکستان

میں تہ ہن چھیتی مرنا چاہونا سوہنیا


ثاقب محمود، مونٹریال، کینیڈا

’کیلیفورنیا دا بہروبیا‘ اج ای ویکھو


رابعہ ارشد، ناروے

ایک روپ، تین کردار


صفیل اسلم، نیویارک، امریکہ

مٹن کی دکان


سعید احمد چشتی، پاک پتن، پاکستان

تھری ان ون


فائزہ مہر، لاہور، پاکستان

پہلے جاں، پھر جانِ جاں، پھر جانِ جاناں ہوگئے


علینہ علی، ہملٹن، کینیڈا

کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں

اسی بارے میں

نہ رو، فیر آجائیں

علی رضا علوی، پاکستان

اسی بارے میں

بابا جی اب اٹھو گے کیسے؟

اقبال ملک، اسلام آباد


اپنے عنوانات ہمیں بھیجیں
پہلا نام
خاندانی نام*
پتا
ملک
ای میل
ٹیلی فون*
* اختیاری
آپ کی رائے
بی بی سی آپ کی آراء میں کاٹ چھانٹ کر سکتی ہے اور اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتی کہ موصول ہونے والی تمام ای میل شائع کی جائیں گی۔
اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد