BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Monday, 19 January, 2004, 17:47 GMT 22:47 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
گیرہارڈ شروئڈر کی بکری
شروڈر کی بکری: عنوان تجویز کیجئے
شروڈر کی بکری: عنوان تجویز کیجئے
جرمنی کے چانسلر گیئر ہارڈ شروڈر افریقہ کے چھ روزہ دورے پر ہیں۔ ’سیمی‘ نامی یہ بکری انہیں ادیس ابابا میں پیش کی گئی جب وہ افریقی یونین کے دفاتر میں پہنچے۔ یہ بکری انہیں افریقی یونین کے چیئرپرسن الفا عمر کونارے کی طرف سے دی گئی جن کا تعلق مالی سے ہے۔ مالی میں بکری کو دوستی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

اس تصویر کےلئےعنوان تجویز کریں۔ براہِ مہربانی اپنے عنوان کے لئے کم سے کم الفاظ کا انتخاب کیجئے۔

آپ کے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔


غلام مرتضیٰ اعوان، کویت
دھوپ میں نہ نکلا کرو روپ کی رانی


رابندر ناتھ بٹرا، پاکستان
یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے


طاہر فاروق ارائیں، میرواہ گورچانی، پاکستان
اب میں بکری کا دودھ پی کر جوان بنوں گا


امجد عبداللہ، لاہور، پاکستان
شروڈر جی نوں وی پیار ہوگیا


راشد سید، کراچی، پاکستان
پیغامِ محبت


خان گل، پاکستان
آج پیار کل چھری


شاعر چنجہ، پاکستان
نشانی یار دی


ذیشان پٹھان، بھارت
پہلے جرمن سیکھو پھر نیشنیلٹی ملے گی


جاوید میمن، کراچی، پاکستان
کب تک خیر منائے گی، چھری کے نیچے تو آئے گی


شاہدہ اکرام، ابوظہبی
دیکھ مگر پیار سے


انیس، قطر
حبیبی، سینگ تو نہیں مارو گی ناں


یاسر نقوی، برطانیہ
دوستی ایسا ناطہ، جو سیمی سے بھی مہنگا


کوثر نعیم، دوبئی
کاکا تیری تاں عید ہوگئی


نامعلوم
جسے کوئی غم نہ ہو بکری پال لے


محمد فیصل، لاہور
بکری بنی سہیلی

امجد علی تالپور، حیدرآباد، پاکستان
بکری کی ماں کب تک خیر منائے گی؟


عدنان حیدر، نیویارک
میرے نصیب میں اے بکری تیرا پیار نہیں


یاسر نظیر
چل بچو قربانی نزدیک ہے


عبدالقدوس، کراچی
کاش بیگم بھی ایسی ملتی


عمران لطیف مغل، راولپنڈی
ہو! تمہارے سر میں کتنی خشکی ہے؟


محمد یومان، میر پور خاص، پاکستان
شروڈر کی بھی سینگ نہیں ہے


سعید احمد، ہانگ کانگ
لازوال محبت


نامعلوم
اچھا تو آپ کو بکریوں سے عشق ہے


بابا خان، پشاور
میرا صنم سب سے پیارا ہے


ڈاکٹر افضال ملک، راولپنڈی
پیار کا تحفہ



اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد