BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
آپ کی آواز
وقتِ اشاعت: Wednesday, 18 February, 2004, 17:37 GMT 22:37 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
سعید انور: عنوان تجویز کریں
News image


بھارتی پنجاب کے شہر پٹیالہ میں پاکستانی کھلاڑی ایک میچ کھیلیں گے جس میں کئی سابق کھلاڑی بھی حصہ لے رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں پاکستان کے نامور بلے باز سعید انور نے لاہور کے راستے واہگہ بارڈر پار کیا۔ یہ تصویر ان کی واہگہ بارڈر پار کرنے کے بعد لی گئی جب وہ انڈین بارڈر سیکیورٹی پولیس کے اہلکاروں سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔ اس کے لئے عنوان تجویز کیجئے۔

براہِ مہربانی اپنے عنوان کے لئے کم سے کم الفاظ کا انتخاب کیجئے۔

آپ کے عنوانات

اپنے عنوانات آپ اردو، انگریزی یا رومن اردو میں بھیج سکتے ہیں۔


ایم جاوید خان، کاغان
ساری زمین اللہ کی ہے اس لئے ہماری ہے


کٹو بلا، لاہور
تیرے میرے بیچ میں کیاسا ہے یہ بندھن انجانا


امتیاز کرامت، کراچی
روپ تیرا سوہنا سوہنا


ذیشان حیدر، برطانیہ
کند ہم جنس بہ ہم جنس پرواز


منیر محمد، لاہور
۔۔۔۔۔اور سعید انور باؤنڈری لائن کراس کر گئے

عامر سلیم، امریکہ
سردار جی فلم میں کوئی مولوی کا کام ملے گا


نعمان گلزار، گوجرانوالہ کینٹ
منوں پچھانیا جے


وقاص، ٹوکیو
آج تو گلے مل رے ظالم


سراج الدین چترالی، برطانیہ
سردار جی ڈاڑھی رکھنی ہے تو مجھے دیکھو، یہ کیا ٹائلٹ کا برش لگا کے پھرتے ہو


مبشر، اجمیر
دیر آید درست آید


اشفاق کیانی، سپین
دوستی کی علامت یہ اظہار دوستی


عطاء طاہر، ٹورنٹو
زمیں کھا گئی اوپنر کیسے کیسے



فرحان ریاض، کراچی
ہور بابا جی سب سیٹ اے ناں


ڈاکٹر افضال ملک، راوالپنڈی
سردار جی میں لال مسجد جانا اے


مبشر احمد، لندن
داڑھی اور جھاڑی


شاہدہ اکرام، دوبئی
ہور سناؤ کیہہ حال چال اے


عرفان قیوم، امریکہ
سر جی ہتھ ذرا ہولا رکھنا


عائشہ علی، امریکہ
ٹوپی ڈرامہ


جاپانی سپیشل، جاپان
آئیے آئیے سہ روزہ لگانے چلتے ہیں، ارادہ فرمائیں

اظہر اقبال بٹ، شارجہ
اللہ نے مجھے تمہاری ہدایت کے لئے بھیجا ہے


سید انور اقبال، ٹورنٹو
یار لگتے تو ہم آپ ایک جیسے ہیں


طاہر، لاہور
توں بوٹا سنگھ ایں کہ میں


عبید حسن، ٹورنٹو
عوامی ڈریس بھی کرکٹ کی طرح سفید ہے۔۔ایل بی ڈبلیو کا خطرہ نہیں ہوگا





محمد جمن، میر پور خاص
درویش کھلاڑی

فراز سعید، فلوریڈا
کمبلے کی نیند حرام

عمران عثمانی، ملتان
ہم سب ایک ہیں



احمد خان، امریکہ
تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لئے آ


ظفر اقبال احمد، کوپن ہیگن
آؤ سردار جی تہانوں مسلمان کریئے


عقیل احمد، لاہور
دو مولویوں میں مرغی حرام


محمد عظیم گجر، لاہور
یا اللہ خیر، اگّے سردار جی کھلوتے نیں


رفیق ملک، جاپان
سردار جی، آپ بھی چالیس دن لگائیں گے


رضوان اصغر، لاہور
ارے یہ تمہارے اور میرے درمیان پھر فوجی آگیا


کمال احمد منصور، فیصل آباد
سردار جی پنجابی بنو، پینٹ شرٹ چھڈ دیو میری طرح


عمران کھوکھر، پاکستان
لگدا اے پاپا جی اسلام دی دعوت دین آئے نیں


عبداللہ زبیر، شیخوپورہ
میں کیہیا سردار جی ایہہ ہیٹ والا کون اے؟


محمد خورشید عالم ہاشمی، گکھڑ
مسلمان ہندا تاں گلے ملنا سی تینوں


حسن ہاشمی، پاکستان
آپ کو پہلے بھی کہیں دیکھا ہے


محمد فدا ٹورنٹو، کینیڈا
پگڑی بمقابلہ داڑھی


افضل طاہر، لاہور
سردار جی کتھے ہن پہچان ای مشکل نہ ہو جائے۔


شفقت مغل، برطانیہ
مولوی جی، گھر کب آؤگے


اعجاز احمد، ٹورنٹو
میں پاکستانی، توں خالستانی، وچ کھڑی اے دیوار ہندوستانی


مانی بابا، کویت
ست سری اکال جی، حلوہ گڑ آلا یا کھنڈ آلا


عامر خان، دوبئی
اوہ میں کیہیا سردار جی کداں؟

محمد ثاقب احمد، بہار
دل ملے نہ ملے، ہاتھ ملاتے رہئے



یاسر نقوی، کراچی
نیا روپ، نیا انداز


پرویز بلوچ، بحرین
ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، سب کو میرا سلام

سجاد آفریدی، دوبئی
پہلے آپ، نہیں آپ، نہیں آپ


اسی بارے میں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد