کشتی غرقاب، سترہ بچے ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سوپور علاقے کی وولر جھیل میں ایک کشتی کے غرقاب ہو جانےسے کم از کم سترہ بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی پولیس انسپکٹر جنرل عبدالسبحان نے بتا یا ہے کہ کشتی میں سوار سکول کے بچے پکنک منانے آئے تھے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ابھی تک یہ نہیں پتہ چلا ہے کہ کشتی میں کتنے بچے سوار تھے۔ غوطہ خور جھیل میں اب بھی بچوں کو تلاش رہے ہیں۔ مرنے والے بچوں کی صحیح تعداد کا اندازہ نہیں ہو رہا ہے ۔ لیکن پکنک منانے یہ بچے دو بسوں میں آئے تھے۔ وولر جھیل کشمیر کی سب سے بڑی جھیل ہے۔ اور یہاں سیاح اور مقامی لوگ بڑی تعداد میں تفریح کے لیئے آتے ہیں۔ | اسی بارے میں سرینگر: تائیوانی سیاح کی لاش برآمد08 April, 2006 | انڈیا زندہ بچنے والوں کی تلاش ختم 31 October, 2005 | انڈیا ٹرین حادثہ: فوجی غوطہ خور طلب30 October, 2005 | انڈیا ’میرٹھ: مرنےوالوں کی تعداد 31 ہے‘12 April, 2006 | انڈیا انڈین فضائیہ کے دو پائلٹ ہلاک18 March, 2006 | انڈیا کشمیر بس حادثہ، پچاس افراد ہلاک20 January, 2006 | انڈیا ٹریفک حادثہ: 22 ہلاک، 6 زخمی 28 December, 2005 | انڈیا پل ٹوٹ گیا،33 ہلاکتوں کا خدشہ09 September, 2005 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||