اوباما کا دورِ صدارت، تصاویر کی زبانی

آٹھ سال کے اتار چڑھاؤ بھرے سفر کے بعد دس جنوری سنہ 2017 کو امریکی صدر براک اوباما نے امریکہ کے صدر کی حیثیت سے اپنا آخری خطاب کیا۔

مندرجہ ذیل میں ان کی چند تصاویر پیش کی جا رہی ہیں جو ان کی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی عکاس ہیں۔

براک اوباما

،تصویر کا ذریعہwhitehouse.gov

،تصویر کا کیپشنانھوں نے اس خطاب کے لیے اس جگہ کا انتخاب کیا جہاں انھوں نے آٹھ سال قبل اس سفر کا آغاز کیا تھا
براک اوباما

،تصویر کا ذریعہwhitehouse.gov

،تصویر کا کیپشنانھوں نے اپنے خطاب میں امریکہ میں جمہوریت بچائے رکھنے پر زور دیا
براک اوباما

،تصویر کا ذریعہwhitehouse.gov

،تصویر کا کیپشنانھیں پہلے سیاہ فام امریکی صدر کے علاوہ بہترین خطابت کے لیے بھی یاد رکھا جائے گا
براک اوباما

،تصویر کا ذریعہwhitehouse.gov

،تصویر کا کیپشناپنے دور صدارت کی کامیابوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ عظیم کساد بازاری کو ختم کرنے، آٹو انڈسٹری میں نئي جان ڈالنے اور تاریخ میں سب سے زیادہ روزگار فراہم کرنے میں کامیاب رہے۔
براک اوباما

،تصویر کا ذریعہwhitehouse.gov

،تصویر کا کیپشنانھوں نے نسل و رنگ کے بارے میں کہا کہ ان کے انتخاب کے بعد 'لوگوں نے کہا تھا کہ امریکہ مابعد نسل پرستی کے عہد میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ بات اگر چہ نیک نیتی سے کہی گئی تھی لیکن کبھی بھی حقیقت پسندانہ نہیں تھی'
براک اوباما

،تصویر کا ذریعہwhitehouse.gov

،تصویر کا کیپشنوہ ہندوستان کے دورے پر آئے اور ہندوستان کے ساتھ اور بطور خاص نریندر مودی کے ساتھ ان کے تعلقات خوشگوار کہے جاتے ہیں
براک اوباما

،تصویر کا ذریعہwhitehouse.gov

،تصویر کا کیپشنوائٹ ہاؤ‎س میں ایک بچے کے ساتھ کھیلتے ہوئے
براک اوباما

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانھوں نے اپنے خطاب میں اپنی اہلیہ اور خاتون اول کو نہ صرف اپنی اہلیہ، اپنے بچوں کی ماں بلکہ اپنی بہترین رفیق بھی کہا