اوباما کا دورِ صدارت، تصاویر کی زبانی

آٹھ سال کے اتار چڑھاؤ بھرے سفر کے بعد دس جنوری سنہ 2017 کو امریکی صدر براک اوباما نے امریکہ کے صدر کی حیثیت سے اپنا آخری خطاب کیا۔

مندرجہ ذیل میں ان کی چند تصاویر پیش کی جا رہی ہیں جو ان کی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی عکاس ہیں۔