BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Thursday, 06 October, 2005, 07:21 GMT 12:21 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
عالمی حدت سے حیوانات کو خطرہ
کچھووں کی نسل بھی عالمی حدت میں اضافے کے خطرے کا شکار ہے
ایک نئی رپورٹ کے مطابق عالمی حدت کے نتیجے میں پرندوں،ممالیہ اور رینگنے والے جانوروں کی کچھ نسلیں ختم ہو رہی ہیں۔

اس خاتمے کے وجہ یہ ہے کہ عالمی حدت میں اضافے کی وجہ سے یہ چرند پرند ہجرت کے مقررہ طریقوں پر عمل نہیں کر سکتے ہیں۔

یورپی ماہرینِ حیوانات کی تحقیق کے مطابق صحرائے صحارا کا پھیلاؤ ابابیلوں کے جنوبی افریقہ سے یورپ کےسفر کو ناممکن بنا سکتا ہے۔

اس تحقیقی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سمندروں کی سطح میں اضافے سے ساحلوں پر واقع کچھووں کی پناہ گاہیں تباہ ہو جائیں گی۔

تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے گرم سمندروں کی وجہ سے ممکن ہے کہ کچھووں کی کچھ نسلوں میں صرف مادہ نسل باقی رہ جائے کیونکہ کچھووں میں نسل کا تعین سمندر کے درجہ حرارت پر ہوتا ہے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد