یہ پراسرار چینی بطخا امریکہ کیسے پہنچا؟

،تصویر کا ذریعہPhil Torres
امریکہ کے معروف شہر نیویارک میں ایک نیا مہمان آیا ہے۔ یہ مہمان کوئی شخص نہیں بلکہ ایک رنگ برنگی بطخ ہے۔
نیویارک کے لوگ شہر کے سینٹرل پارک ایک انوکھی بطخ دیکھ کر دنگ رہ گئے۔
وہ ایک مینڈارن (چینی) نر بطخ تھا جس کا امریکہ میں پایا جانا کسی پہیلی سے کم نہیں۔
یہ بھی پڑھیے
کہانی اس وقت شروع ہوئی جب 10 اکتوبرکو چڑیوں کو چاہنے والوں کے گروہ 'مین ہٹن برڈ الرٹ' نے نیویارک کے سنٹرل پارک میں تیرتے اس خوبصورت بطخے کی تصویر ٹوئٹر پر ڈال دی۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
اس کے بعد شہر کے پرندوں کے چاہنے والے اس خوبصورت مہمانوں سے ملنے اور اس کی ایک جھلک پانے کے لیے گھروں سے نکل پڑے۔
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
مین ہٹن برڈ الرٹ کے مطابق یہ بطخا اس قدر خوبصورت تھا کہ اس نے کیرولینا کی بطخ سے کسی پارک میں سب سے خوبصورت بطخ کا اعزاز چھین لیا۔
مینڈارن چین کی زبان ہے۔ اور مینڈارن بطخ مشرقی چین، کوریائی جزیرے اور جاپان میں پائي جاتی ہے۔
یہ بطخا اس قدر خوبصورت ہے کہ نیویارک کے انسٹاگرام صارفین کے درمیان یہ بہت جلد مقبول ہو گیا۔
انسٹا گرام پر مینڈارن ڈک ہیش ٹیگ کے ساتھ تقریبا 20 ہزار پوسٹ کی جا چکی ہیں۔ اپنے مخصوص شوخ رنگوں کے سبب اسے کسی بھی پس منظر میں بہ آسانی دیکھا جا سکتا ہے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagram ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
Instagram پوسٹ کا اختتام, 1
مائکر بائیلوجسٹ اور جانوروں کے ڈاکٹر نے انسٹاگرام پر صارف نے لکھا کہ انھوں نے بہت سے پرندوں کا تعاقب کیا ہے اور مینڈارن بطخ کو بہ آسانی دیکھا جا سکتا ہے۔
اس بطخے کی پہلی تصویر لینے والے صارف فل ٹاریس نے لکھا: خوبصورت مینڈارن بطخ کی ایک اور تصویر۔ خوش ہوں کہ اور نے اس دلکش پرندے کی تصویر شیئر کیں جس نے نیویارک کو اپنے نئے گھر کے طور پر منتخب کیا ہے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagram ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
Instagram پوسٹ کا اختتام, 2
اس بطخے نے بہت سے فنکاروں کو متاثر کیا اور ان کی تخلیق کا حصہ بنا۔
نیو یارک پارکس اینڈ ری کریئیشن کے محکمے نے بھی اس مقبول مہمان کا بھی ویڈیو شیئر کیا ہے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Instagram کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Instagram ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
Instagram پوسٹ کا اختتام, 3
مواد دستیاب نہیں ہے
Facebook مزید دیکھنے کے لیےبی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹس پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے.Facebook پوسٹ کا اختتام
مینڈارن بطخ مشرقی ایشیا میں پائی جاتی ہے۔ سینٹرل پارک چڑیا گھر نے کہا ہے کہ اس مینڈارن بطخا کا تعلق ان کے چڑیا گھر سے نہیں ہ
مینہٹن برڈ الرٹ کا خیال ہے کہ یہ بطخ کسی کی ذاتی ملکیت ہے جہاں سے فرار ہوکر وہ چڑیا گھر پہنچ گیا ہے۔ خیال رہے کہ نیویارک میں بطخ پالنا غیر قانونی ہے۔
آپ کا دل بہلانے کے لیے پیش ہیں ’مینڈارن ڈک‘ کی کچھ مزید تصاویر

،تصویر کا ذریعہTao Zhang

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا ذریعہGetty Images
۔