وہ تصویر جسے پانڈا نے بنایا

جائنٹ پانڈا اور اس کے بچوں کے مسکن ’شوئن برن‘ چڑیا گھر کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین چڑیا گھروں میں ہوتا ہے۔

پانڈا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنآسٹریا کے چڑیا گھر شوئن برن میں موجود پانڈا یانگ ینگ پینٹنگ کرتے ہوئے
پانڈا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپانڈا نے فنگر اور برش کی مدد سے پینٹ کیا
پانڈا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیانگ ینگ اپنے بچے فن بان کے ہمراہ پارسل کھولتے ہوئے
پانڈا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیہ پارسل خوراک اور تحائف کے ہیں جو جوڑواں پانڈا کو ان کی دوسری سالگرہ پر بھجوائے گئے
پانڈا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپانڈا کی ان پینٹنگز کو 490 یورو میں فروخت کیا جائے گا۔ اس رقم کو ویانا کے چڑیا گھر کے پانڈا کی آن لائن بک میں استعمال کیا جائے گا
پانڈا

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنجائنٹ پانڈا اور اس کے بچوں کے مسکن ’شوئن برن‘ کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین چڑیا گھروں میں ہوتا ہے