’پانڈا کی آیا بننا کوئی آسان کام نہیں‘

،ویڈیو کیپشن’پانڈا کی آیا بننا کوئی آسان کام نہیں‘

چین کے صوبے سیچوآن میں قائم ایک تحقیقی مرکز میں پانڈا کی دیکھ بھال کے لیے نینی یا آیا کا کام کرنے کے لیے بہت درخواستیں موصول ہوتی ہیں مگر کیا یہ کام اتنا آسان ہے؟