ہم جنس شادی، پیلن پابندی کی حامی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ریپبلکن جماعت کی نائب صدر کی امیدوار گورنر سارہ پیلن نے ہم جنس شادیوں کے مسئلے پر صدارتی امیدوار جان مکین سے مختلف مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہم جنس شادیوں پر وفاقی پابندی کی حمایت کرتی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گورنر سارہ پیلن نے نیویارک کے ایک عیسائی ٹیلیویژن چینل کو انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ہم جنس شادیوں پر پابندی کے لیے وفاقی قوانین کی حمایت کریں گي۔ سارہ پیلن نے کہا کہ وہ عیسائي عقیدے کو مانتی ہیں یعنی شادی فقط مرد اور عورت کے درمیاں بندھن کا نام ہے اور اپنی ریاست الاسکا میں وہ ہم جنس شادیوں کی خلاف قانون سازی کے حق میں ووٹ دے چکی ہیں۔ اس مؤقف کے برعکس ریپبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار سینٹر جان مکین ہم جنس شادیوں پر پر پابندی لاگو کرنا یا نہ کرنا ریاستی قانوسازوں کی صوابدید پر چھوڑے جانے کے حق میں ہیں۔ | اسی بارے میں امریکیوں میں ایڈز کی وبا 03 August, 2008 | آس پاس کیلی فورنیا میں ہم جنس شادیاں17 June, 2008 | آس پاس یروشلم میں گے پریڈ22 June, 2007 | آس پاس برازیل: لاکھوں کی گے پرائیڈ پریڈ 11 June, 2007 | آس پاس ’بےشرم کلب‘ کے ایڈز زدہ ایشیائی03 December, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||