BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Monday, 20 October, 2008, 18:02 GMT 23:02 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
امریکہ: ٹیکس کم، اخراجات زیادہ
بن برنانکی
یہ پہلا موقع ہے کہ فیڈرل ریزرو کے چئرمین نے اس نوع کے اضافی اخراجات کی حمایت کی ہے۔
امریکی فیڈرل ریزرو کے سربراہ بن برنانکی کا کہنا ہے ٹیکسوں میں مزید کمی اور اقصادی کمزوریوں پر قابو پانے کے لیے مزید حکومتی اخراجات درکار ہیں گے۔

انہوں ایوانِ نمائندگان کی بجٹ کمیٹی کو بتایا ہے کہ نئے متحرکات کا ایک ایسا دور اچھا ثابت ہو سکتا ہے جس سے زائد گھریلو اخراجات کی حوصلہ افزائی ہو۔

یہ پہلا موقع ہے کہ فیڈرل ریزرو کے چئرمین نے اس نوع کے اضافی اخراجات کی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس مرحلے پر ’کانگریس کی جانب سے ایک مالیاتی پیکیج پر غور مناسب دکھائی دیتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ کانگریس کو پیداوار بڑھانے کے لیے قرضوں تک رسائی کو بہتر بنانے اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے اقدام پر بھی غور کرنا چاہیے‘۔

ان کا کہنا ہے کہ اگر یہ اقدام نہ کیے گئے تو معیشت کو سست کرنے والے عوامل مزید گہرے اثرات مرتب کریں گے۔

دوسری طرف عالمی ادارہِ محنت نے متنبہ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی بحران کے نتیجے میں آئندہ سال کے آخر تک دو کروڑ لوگ بے روزگار ہو جائیں گے۔ آئی ایل او نے یہ پیش گوئی بھی کی ہے کہ غربت زدہ لوگوں کی تعداد میں مزید چار کروڑ افراد کا اضافہ ہو گا۔

غیر یقینی صورتحال
ایشیائی، یورپی شیئر بازار میں ملا جلا رجحان
ایوان نمائندگانبحران ٹل جائےگا
امریکہ: سات سو ارب کا بیل آؤٹ بل منظور
امریکی مالی بحران
امریکی پیکج، اعتراضات اور مستقبل
دائرہ پھیل رہا ہے
عالمی بحران، دنیا بھر کی شیئر مارکٹس میں مندی
مہنگائی اور غربت
انتہائی غریبوں کی تعداد دو گنا ہو سکتی ہے
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد