غزہ: اسرائیلی حملے میں پانچ ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اسرائیلی فوج کی غزہ کے علاقے میں گھس کر پانچ فلسطینی عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے دو کارکن اس وقت ہلاک ہوگئے جب انہوں نے غزہ کے علاقے میں گھس آنے والے اسرائیلی فوجیوں کو للکارا۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ غزہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانون کو نشانہ بنا رہے تھے کہ اینٹی ٹینک راکٹوں سے مسلح شدت پسندوں نے ان کو سامنا کیا جس پر اسرائیلی فوجیوں نے فضائیہ کی مدد حاصل کر لی۔ تمام فلسطینی مزاحمت کار فضائی حملے میں ہلاک ہوئے ہیں۔اسرائیل کا ایک فوجی بھی زخمی ہوا ہے۔ | اسی بارے میں فلسطینوں کو قتل عام کی دھمکی29 February, 2008 | آس پاس اسرائیلی حملے: درجنوں فلسطینی ہلاک01 March, 2008 | آس پاس رائس: ’تشدد کی ذمہ دار حماس ہے‘04 March, 2008 | آس پاس ’غزہ میں بدترین انسانی بحران‘06 March, 2008 | آس پاس یہودی بستیاں ناسازگار: امریکہ11 March, 2008 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||