عراق: چار امریکی فوجی ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق میں امریکی فوج نے کہا ہے کہ اس کے چار مزید فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ فوج کے مطابق ان میں سے تین جمعرات کو بغداد میں سڑک کے کنارے نصب ایک بم کا نشانہ بنے جبکہ چوتھا فوجی شہر میں ایک اور واقعہ میں ہلاک ہو گیا۔ سنہ دو ہزار تین میں عراق پر حملے سے اب تک وہاں تین ہزار چھ سو فوجی اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔ | اسی بارے میں بغداد میں دو دھماکے، ستّر ہلاک01 August, 2007 | آس پاس پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ19 June, 2007 | آس پاس عراق: کار بم حملوں میں سات ہلاک06 June, 2007 | آس پاس عراق:کاربم دھماکوں میں چودہ ہلاک08 June, 2007 | آس پاس بغداد: سڑکوں پر لاشوں میں اضافہ05 July, 2007 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||