الظواہری کا نیا ویڈیو پیغام | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
القاعدہ تنظیم کے رہنماو ایمن الظواہری کا ایک نیا پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں تمام غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دی گئی ہے۔ اس ویڈیو ٹیپ میں امریکیوں اور مغربی ملکوں کے لوگوں کو اسلام کی دعوت کیلیفورنیہ سے تعلق رکھنے والے ایک نو مسلم امریکی ایڈم تہیی گداہن کی طرف سے دی گئی ہے۔ ایڈم تہیی گداہن ایف بی آئی کو مطلوب ہے۔ ادم يحيى جدعان نے کہا کہ اسلام کے بارے میں لاعلمی کو وجہ مغرب میں لوگ اپنے حکومتوں اور اسرائیل کو اسلامی ملکوں کے خلاف جنگ کو قبول کرلیتے ہیں۔ ادم يحيى جدعان نے کہا کہ مغربی ملکوں کے لوگ تاریخی مقامات مثال کے طور پر بدھا کے مجسموں کی زیادہ فکر ہے اور ان کو افغانستان اور عراق میں مرنے والے معصول لوگوں کا کوئی خیال نہیں۔ یہ ویڈیو ٹیپ ایک اسلامک ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہے اور یہ ایمن الظواہری کے مختصر سے بیان سے شروع ہوتی ہے۔ تاہم اس ٹیپ میں ایمن الظواہری اور جدعان کو ساتھ نہیں دکھایا گیا۔ | اسی بارے میں القاعدہ جنگ جاری رہےگی: بش05 August, 2005 | آس پاس بش عراق میں ہار مان لیں: الظواہري 06 January, 2006 | آس پاس اسامہ بن لادن کے بعد الظواہری ٹیپ21 January, 2006 | آس پاس ایمن الظواہری کی تازہ ویڈیو ٹیپ 30 January, 2006 | آس پاس حماس مسلح لڑائی جاری رکھے: ایمن05 March, 2006 | آس پاس حملوں کا جواب دیں گے: ایمن27 July, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||