اسامہ بن لادن کے بعد الظواہری ٹیپ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
القاعدہ تنظیم کے دوسرے اہم ترین رہنما ایمن الظواہری کی ایک نئی وڈیو ٹیپ سامنے آئی ہے ۔یہ ٹیپ ایک اسلامی ویب سائٹ پر لگائی گئی ہے۔ ایمن الظواہری اٹھارہ منٹ دورانیے کی اس ٹیپ میں وہ مسلمان’شہدیوں‘ کی تعریف کرتے ہوئے سنائی دیئے۔انہوں نے امریکی بمباری سے کچھ ’مجاہدوں‘ کے ’شہید‘ ہونے کی بھی بات کی ہے۔البتہ ٹیپ سے یہ پتہ نہیں چلتا کہ یہ کب ریکارڈ کی گئی تھی۔ امریکی خفیہ ادارے کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ ٹیپ کے تکنیکی جائزے سے پتہ لگا ہے کہ یہ ٹیپ اصلی ہے۔ سی آئی اے کے اہلکار نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ ٹیپ کچھ عرصہ پہلے ریکارڈ کی گئی تھی جو اب جاری کی گئی ہے۔ القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی آڈیو ٹیپ کے صرف ایک روز بعد ایمن الظہوری کی ٹیپ سامنے آئی۔ | اسی بارے میں اسامہ کو ’کہیں اور‘ پکڑیں: مشرف26 September, 2005 | آس پاس ’لندن دھماکے القاعدہ نے کروائے‘19 September, 2005 | آس پاس القاعدہ کی ٹیپ کا تجزیہ05 August, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||