افغانستان میں 14 برطانوی ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
افغانستان کے صوبہ قندھار میں ایک طیارہ تباہ ہونے کے نتیجے میں چودہ برطانوی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے چودہ برطانویوں میں بارہ کا تعلق رائل ائر فورس سے تھا۔ جب کے ایک میرین اور فوجی تھا۔ طیارہ افغانستان میں موجود غیر ملکی افواج کا تھا جس کی کمان اب نیٹو قیادت کے ہاتھ میں ہے۔ اس سلسلے میں نیٹو افواج کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ ’اس میں دشمن افواج کا کوئی امکان نہیں‘۔ اس سے قبل نیٹو افوج کے نے اعلان کیا تھا کہ وہ قندھار کے ضلع پنجوائی میں طالبان کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن کر رہی ہے تا کہ انہیں اس علاقے بگا دیا جائے۔ میجر کساٹ لینڈی کا کہنا ہے کہ ایسے آثار نہیں کہ طیارے پر دشمن نے حملہ کیا ہو۔ طیارہ عین اس وقت تباہ ہوا کہ جب پنجوائی میں طالبان کے خلاف کارروائی شروع کی جانے والی تھی۔ | اسی بارے میں قندھار حملہ، قصور طالبان کا: امریکہ22 May, 2006 | آس پاس قندھار میں طالبان کی تلاش جاری15 April, 2006 | آس پاس طالبان: قندھار کے اطراف میں لڑائی15 April, 2006 | آس پاس قندھار میں کار بم دھماکہ، دو ہلاک16 November, 2005 | آس پاس قندھار کےایک ضلع پر طالبان کا قبضہ18 June, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||