BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Friday, 25 August, 2006, 11:36 GMT 16:36 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
’اسرائیلی الزامات بالکل بکواس ہیں‘
روس کے وزیر دفاع سرگئی ایوانو
روس کے وزیر دفاع سرگئی ایوانو
روس کے وزیر دفاع سرگئی ایوانو نے ان اسرائیلی الزامات کو رد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ روس نے حزب اللہ کو جدید اسلحہ فراہم کیا ہے۔

پچھلے ہفتے اسرائیلی اہلکاروں نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے پاس ثبوت ہے کہ شام کی فوج نے حزب اللہ کو ٹینک شکن روسی ہتھیار پہنچائے ہیں۔

روسی وزیر دفاع نے اس الزام کو بالکل بکواس قرار دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ جو ہتھیار حزب اللہ والے استعمال کر رہے ہیں وہ جدید نہیں ہیں۔

مسٹر ایوانو نے ایران کے مسئلے کے بارے میں کہا کہ ان کا خیال ہے کہ اس وقت ایران پر اس کے جوہری پروگرام کی وجہ سے پابندیاں لگانے کی باتیں قبل از وقت بھی ہیں اور غیر مثبت بھی۔

 مسٹر ایوانو نے ایران کے مسئلے کے بارے میں کہا کہ ان کا خیال ہے کہ اس وقت ایران پر اس کے جوہری پروگرام کی وجہ سے پابندیاں لگانے کی باتیں قبل از وقت بھی ہیں اور غیر مثبت بھی۔

وزیر کے مطابق روس ایران کے مسئلے کے حل کے لیئے مذاکرات کے ذریعے کام جاری رکھے گا۔

ایران کواپنا جوہری پروگرام محدود کرنے کے جواز سے پچھلے دنوں ایک امدادی پیکج کی پیشکش کی گئی تھی اور امریکہ اس سلسلے میں ایرانی جواب پر ناخوش ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران کی جوابی پیشکش سلامتی کونسل کے مطالبات پر پوری نہیں اترتی۔

اسلحہ’امریکہ کی سمگلنگ‘
امریکہ نے ہتھیار عراق پہنچائے: ایمنسٹی
چینی اسلحہ کی نمائشچینی اسلحے کی مانگ
چین سستی چیزوں کے لیئے پہلے ہی بدنام ہے
اسی بارے میں
حزب اللہ کا اسلحہ خانہ
04 August, 2006 | آس پاس
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد