گوانتانامو: قیدیوں کو حقوق مل گئے | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
جزیرہ گوانتانامو سمیت مختلف مقامات پر امریکی فوج کی قید میں افراد اب جنیوا کنونشن میں وضع کیے گئے سلوک کے حقدار ہوں گے۔ یہ بات منگل کے روز واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کی طرف سے ایک اعلان میں کہی گئی ہے۔ تقریباً دو ہفتے قبل امریکی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تھا کہ ایسے قیدیوں پر جنیوا کنونشن کا اطلاق ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ صدر بش مسلسل اس خیال کے خلاف لڑتے رہے ہیں کہ جو لوگ امریکی فوج کی قید میں ہیں وہ جنگی قیدی ہیں اور انہیں جنیوا کنونشن کے تحت کئی حقوق حاصل ہیں۔ امریکی پالیسی میں تبدیلی محکمہ دفاع کے افسران کے نام ایک سرکاری خط کی شکل میں سامنے آئی ہے جس کے مطابق امریکی فج کے قیدی کم از کم حقوق کے حقدار ہوں گے۔ | اسی بارے میں گوانتانامو کے بعد پیرس میں مقدمہ03 July, 2006 | آس پاس گوانتانامو: ’کوئی راستہ نکالیں گے‘30 June, 2006 | آس پاس گوانتانامو کے مقدمات مسترد29 June, 2006 | آس پاس ’گوانتانامو قیدخانہ بند کر دیں گے‘21 June, 2006 | آس پاس گوانتانامو: ریڈ کراس کا دورہ13 June, 2006 | آس پاس گوانتامو بندش، عالمی دباؤ بڑھ گیا12 June, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||