عراق، 15 اور لاشیں مل گئیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق میں حکام نے بتایا ہے کہ انہیں پندرہ اور لاشیں ملی ہیں اور ان افراد کو ہلاک کرنے سے پہلے ان پر تشدد کیا گیا تھا۔ یہ لاشیں دارالحکومت بغداد سے مغرب میں واقع علاقے خدرہ میں ایک گاڑی کے اندر سے برآمد ہوئی ہیں۔ اسی کے قریبی علاقے میں ایک ہفتے پہلے ایک مِنی بس میں سے اٹھارہ لاشیں ملی تھیں۔ ان پندرہ افراد کے ہاتھ پیر بندھے ہوئے تھےاور ان کے گلے گھونٹ کر انہیں مارا گیا تھا۔ ان کے جسم پر تشدد کے نشانات تھے۔ عراقی پولیس کا کہنا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں انہیں صرف بغداد میں پچاس لاشیں ملی ہیں۔ | اسی بارے میں ’عراق: بھڑوں کا چھتہ چھڑ گیا‘08 March, 2006 | آس پاس ’عراق میں واقعی الجھن ہے‘12 March, 2006 | آس پاس عراق: 13 مزاحمت کاروں کو پھانسی10 March, 2006 | آس پاس بغداد پھر بم حملوں کی لپیٹ میں12 March, 2006 | آس پاس ’حملوں کا ذمہ دار ایران ہے‘13 March, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||