افغانستان: سردی سے 30 افراد ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ سخت سردی کے باعث تقریبا تیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں افغان ریڈ کریسنٹ کے سربراہ نے بی بی سی کے نامہ نگار کو بتایا کہ ضلع راگ جو پہاڑی سلسلے پر مشتمل ہے وہاں پانچ دیہاتوں پر برفانی تودہ گرنے سے پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ایک سو پچاس مکانات بھی تباہ ہوگئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ شدید سرد موسم کی وجہ سے بدخشاں کے ہی مخلتف علاقوں میں پندرہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ افغان ریڈ کراس سربراہ کا کہنا ہے کہ مقامی حکام ہیلی کاپٹروں کے ذریعے امدادی اشیاء جیسے کھانا اور دوائیوں کے پہنچنے کے انتظار میں ہیں۔ | اسی بارے میں افغانستان کا ’دشمن صوبہ‘09 December, 2005 | آس پاس افغانستان میں نیٹو فوج پر حملہ20 December, 2005 | آس پاس افغانستان: خودکش حملہ، 10 ہلاک05 January, 2006 | آس پاس افغانستان: خودکش حملے، 24 ہلاک16 January, 2006 | آس پاس افغانستان: خودکش حملہ، 20 ہلاک16 January, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||