لندن مشتبہ بمباروں کی نئی ویڈیو | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
لندن پولیس نے اکیس جولائی کو بم دھماکوں کی کوشش کرنے والے چار مشتبہ افراد میں سے دو کے نام جاری کر دیے ہیں۔ ایک پریس کانفرنس میں پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اگر ستائیس سالہ مختار سعید ابراہیم یا چوبیس سالہ یٰسین حسن عمر کے متعلق کچھ بھی جانتے ہیں تو پولیس سے رابطہ کریں۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||