BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Sunday, 12 September, 2004, 04:29 GMT 09:29 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
بغداد دھماکوں سے گھونج اٹھا
عراق
صدر سٹی سے مارٹر فائر کیے گئے
عراق کے دارالحکومت بغداد میں اتوار کی صبح ہی یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے ہیں اور اس کے بعد شدید گولیاں چلنے کی اطلاع ہے۔

بغداد میں واقع ’گرین زون‘ سے جہاں عبوری عراقی حکومت، امریکہ اور کئی دوسرے ممالک کے سفارتخانے ہیں، کالا دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے۔

عینی شاہدین نے ایک امریکی فوجی بکتر بند گاڑی کو بھی جلتے ہوئے دیکھا ہے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی ہیلی کاپٹروں کو شہر کی حیفہ سٹریٹ پر میزائل اور بھاری مشین گن سے فائر کرتے دیکھا گیا ہے۔ حیفہ سٹریٹ بغداد میں مزاحمت کاروں کا ایک اہم مرکز ہے۔

گرین زون پر پہلے بھی کئی مرتبہ عراقی مزاحمت کاروں نے حملے کیے ہیں۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد