سوات: شرعی نفاذ کا معاہدہ طے | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
سرحد حکومت نے مالاکنڈ ڈویژن اور ضلع کوہستان میں شرعی نظام عدل کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے تاہم اس پر باقاعدہ عمل دارآمد وادی سوات اور ملحقہ اضلاع میں حکومت کی عملداری بحال ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ یہ اعلان وزیراعلی سرحد امیر حیدر خان ہوتی نے پیر کو پشاور میں سیاسی جماعتوں اور کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے ایک مشترکہ جرگہ کے اختتام پر کیا۔ سرحد کے وزیر اعلٰی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ صوفی محمد سمیت تمام لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ جن لوگوں نے نفاذ عدل کے قیام کے لیے تشدد کا راستے اختیار کیا تھا وہ امن کی طرف بڑھیں۔ | اسی بارے میں ’لڑائی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں‘ 13 February, 2009 | پاکستان سوات:مارٹرگولہ گرنے سےہلاکتیں14 February, 2009 | پاکستان سوات:’بارہ سو ہلاک،لاکھوں بےگھر‘13 February, 2009 | پاکستان سوات، باجوڑ کے مہاجرین حکومت سے مایوس14 February, 2009 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||