ڈکی چینی کا پاکستان کا اچانک دورہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکہ کے نائب صدر ڈک چینی ایک غیر اعلانیہ دورے پر پیر کو پاکستان پہنچ گئے۔ امریکی نائب صدر کی پاکستانی صدر جنرل پرویز مشرف سے بات چیت ہوئی ہے جس کے بعد وہ پاکستان سے روانہ ہو گئے۔ خیال ہے کہ وہ افغانستان بھی جائیں گے تاہم سکیورٹی وجوہات کے باعث حکام نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جنرل مشرف اور امریکی نائب صدر کی بات چیت میں افغانستان میں القاعدہ اور طالبان کے خلاف کارروائیاں اہم موضوع رہے۔ امریکی نائب صدر کے علاوہ برطانیہ کی وزیر خارجہ مارگریٹ بیکٹ بھی پاکستان کے دورے پر ہیں۔ وہ صدر جنرل مشرف سے ملاقات کے بعد وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری سے ملاقات کر رہی ہیں۔ | اسی بارے میں ’دہشت گردی سےنمٹا جائےگا‘18 January, 2007 | پاکستان مشرف کے بیان پر کینیڈا میں بحث28 September, 2006 | آس پاس نیٹو وسائل اور فوج فراہم کرے:گیٹس11 February, 2007 | آس پاس طالبان کے ترجمان ’گرفتار‘16 January, 2007 | آس پاس ’طالبان القاعدہ سے زیادہ خطرناک‘12 September, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||