اٹاری: مسافروں کی فہرست | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بھارت میں ناردرن ریلویز نے اپنی ویب سائٹ پر ان مسافروں کی فہرست شائع کر دی ہے جو سمجھوتہ ایکسپریس پر بم دھماکوں کے بعد خیریت سے اٹاری پہنچ چکے ہیں۔ ٹرین کی دو بوگیوں پر دھماکوں سے آگ لگ گئی تھی جس میں کم سے کم 66 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ابھی ہلاک شدگان کی کوئی فہرست جاری نہیں ہوئی ہے البتہ زخمیوں کی ابتدائی فہرست کئی ہسپتالوں میں لگا دی گئی ہے۔ | اسی بارے میں فون ہیلپ لائن، ویزا کی سہولت19 February, 2007 | پاکستان سندھ میں وکلاء کا بائیکاٹ19 February, 2007 | پاکستان امن مذاکرات جاری رہیں گے: پاکستان19 February, 2007 | پاکستان لواحقین کے لیے خصوصی ٹرین19 February, 2007 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||