ٹرین دھماکہ، پاکستانی زخمیوں کی فہرست | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
سمجھوتہ ٹرین میں دھماکوں کے نتیجے میں اب تک اڑسٹھ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ بارہ افراد زخمی ہیں جنہیں نئی دلی کے صفدر جنگ ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہسپتال میں داخل افراد میں سے دس پاکستانی جبکہ دو بھارتی ہیں۔ پاکستانی مریضوں کی فہرست 1: رخسانہ ولد زوجہ شوکت علی۔چالیس سال۔سمن آباد، فیصل آباد | اسی بارے میں فون ہیلپ لائن، ویزا کی سہولت19 February, 2007 | پاکستان لواحقین کے لیے خصوصی ٹرین19 February, 2007 | پاکستان ’لوگ جلتے ڈبوں سےکود رہے تھے‘19 February, 2007 | انڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||