کوہلو: فوجی آپریشن، ’ہلاکتیں‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلوچستان کے علاقہ کوہلو اور سبی کے درمیان واقع دیہاتوں سے مقامی لوگوں نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے جمعہ کو ایک کارروائی کی ہے جس میں عام لوگوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ تاہم اس طرح کی رپورٹوں کی سرکاری سطح پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ مری قبیلے کے لوگوں نے کہا ہے کہ جمعہ کو سیکیورٹی فورسز نے کوہلو اور سبی کے درمیان دیہاتوں پر حملے کیے ہیں جس میں خواتین اور بچوں سمیت درجن سے زیادہ افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ سرکاری سطح پر ان حملوں کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ صوبائی حکومت کے ترجمان رازق بگٹی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ان کے علم میں ایسا کوئی واقعہ نہیں ہے۔ | اسی بارے میں سلیم بلوچ ایک مرتبہ پھر لاپتہ03 January, 2007 | پاکستان اے پی سی: مشترکہ تحریک کا فیصلہ 14 January, 2007 | پاکستان ’گمشدگیوں‘ کا سلسلہ جاری17 January, 2007 | پاکستان سینیٹ: اپوزیشن کا علامتی واک آؤٹ17 January, 2007 | پاکستان بلوچستان :دھماکہ ریل کی پٹری تباہ18 January, 2007 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||