پاک افغان سرحد: باڑ اور بارودی سرنگیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان نے کہا ہے کہ سرحد پار شدت پسندی روکنے کے لیے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان پاک افغان سرحد پر مخصوص مقامات پر کہیں باڑ اور کہیں بارودی سرنگیں بچھائی جائیں گی۔ سیکریٹری خارجہ ریاض محمد خان نے اسلام آباد میں ایک بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان کی فوج سے کہا گیا ہے کہ وہ پاک افغان سرحد پر ان مقامات کی نشاندہی کرے اور وہ طریقۂ کار وضع کرے جس کے تحت سرحد پر باڑ اور بارودی سرنگیں لگائی جائیں گی۔ تفصیلات کچھ دیر بعد | اسی بارے میں افغان پاک تو تو میں میں16 December, 2006 | پاکستان افغانستان: پاکستانی ’ایجنٹ‘ گرفتار19 December, 2006 | پاکستان پاکستان سانپ پال رہا ہے: کرزئی23 September, 2006 | پاکستان الزامات بے بنیاد ہیں: پاکستان19 May, 2006 | پاکستان طلباء کو اکسایا جاتا ہے: کرزئی18 May, 2006 | پاکستان کرزئی، مشرف کے الزامات کی تردید06 March, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||