کراچی دھماکے میں چار ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کراچی کے ساحلی علاقے کلفٹن کے قریب ٹرکوں اور آئل ٹینکرز کے ایک اڈے پر ہونے والے دھماکے میں چار افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت عالم زیب ، عبدالحق، سلمان اور ضیاالرحمان کے نام سے ہوئی ہے۔ عالم زیب اور عبدالحق آپس میں بھائی بتائے جا رہے ہیں۔ کراچی سٹی پولیس چیف طارق جمیل نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے واقعہ کے پیچھے کسی تخریبی کارروائی کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا کہ شیریں جناح کالونی میں واقع ٹرکوں اور آئل ٹینکرز کے پارکنگ ایریا میں کچھ لوگ باہر سے کوئی سلنڈر نما چیز اٹھا لائے اور اسے کھولنے کی کوشش کر رہے تھے کہ دھماکہ ہوگیا۔ تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ دھماکے سے پھٹنے والی سلنڈر نما چیز اصل میں کیا تھی؟ | اسی بارے میں کوئٹہ: دھماکے جاری، حکام خاموش11 December, 2006 | پاکستان بلوچستان دھماکہ: 1 ہلاک،4 زخمی09 December, 2006 | پاکستان بلوچستان: دھماکے میں ایک ہلاک02 December, 2006 | پاکستان کوئٹہ تفتان ریلوے پٹڑی پر دھماکے29 November, 2006 | پاکستان کوئٹہ دھماکہ: 2 ہلاک، 10 زخمی13 November, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||