BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 11 January, 2006, 08:32 GMT 13:32 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
پاکستان: 5.1 شدت کا ایک اور زلزلہ
متاثرین
حالیہ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
پاکستان میں محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں میں نسبتًا دھیمی شدت کا ایک اور زلزلہ آیا ہے۔ اس زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر پانچ اعشاریہ ایک تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ اس زلزلے کا مرکز صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور شہر سے دو سوکلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا۔

درمیانی شدت کا یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق بدھ کی صبح دس بج کر انچاس منٹ پر آیا اور اس کی شدت اسلام آباد سمیت کئی شہروں اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے حصوں میں محسوس کی گئی۔

پاکستان میں حکام کے مطابق گزشتہ سال آٹھ اکتوبر کو آنے والے زلزلے میں 73ہزار افراد ہلاک جبکہ لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔

اس پورے خطے میں آٹھ اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کے بعد سے اب تک پندرہ سو سے زائد جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں۔

اسی بارے میں
زلزلہ: سردی سے 18 بچے ہلاک
05 January, 2006 | پاکستان
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد